• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرنکوٹ پونچھ میں مسلح ملی ٹنٹوں اور سیکورٹی فورسز کے مابین جھڑپ شروع

کپوارہ جھڑپ : زخمی اہلکار دم توڑ گیا

by امت ڈیسک
24/07/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 24 جولائی:فوج کا ایک نان کمیشنڈ افسر جو لولاب کپواڑہ میں گولی باری کے دوران شدید زخمی ہو گیا تھا، ہسپتال میں دم توڑ گیا۔

ایک اعلیٰ پولیس افسر نے جی این ایس کو بتایا کہ فوج کا زخمی این سی او جو جھڑپ کے دوران زخمی ہوا تھا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

گزشتہ روز پولیس اور فوج کی ایک مشترکہ ٹیم نے کووت کے عام علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی سے متعلق مخصوص اطلاع کی بنیاد پر محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کی۔ آج صبح، چھپے ہوئے عسکریت پسندوں کے ساتھ رابطہ قائم ہوا، جس کے بعد جھڑپ شروع ہوئی ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کپوارہ میں جاری تصادم میں ملی ٹینٹ ازجان ، آپریشن جاری

Next Post

پونچھ جھڑپ میں مارے گئے فوجی اہلکار کے اعزاز میں گلباری کی تقریب منعقد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
پونچھ جھڑپ میں مارے گئے فوجی اہلکار کے اعزاز میں گلباری کی تقریب منعقد

پونچھ جھڑپ میں مارے گئے فوجی اہلکار کے اعزاز میں گلباری کی تقریب منعقد

امرناتھ یاترا، ایل جی منوج سنہا نے لیا انتظامات کا جائزہ

جموں وکشمیر بجٹ ہماری مجموعی ترقی پر مرکوز ہے: منوج سنہا

امرناتھ یاترا:3 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا 23 واں جھتا جموں سے روانہ

امرناتھ یاترا: 4 لاکھ 17 ہزار یاتریوں نے کیا درشن، کئی برسوں کے ریکارڈ ٹوٹنے کاامکان

اسمبلی انتخابات سے قبل ریاستی درجہ بحال کیا جائے : کانگریس

اسمبلی انتخابات سے قبل ریاستی درجہ بحال کیا جائے : کانگریس

ایل جی  نے نائیک دلاور خان کو خراج عقیدت پیش کیا

ایل جی نے نائیک دلاور خان کو خراج عقیدت پیش کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »