• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں حملوں کے پیچھے ایس ایس جی کمانڈوز ملوث :ایس پی وید کا دعویٰ

جموں حملوں کے پیچھے ایس ایس جی کمانڈوز ملوث :ایس پی وید کا دعویٰ

by امت ڈیسک
30/07/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: جموں خطے میں بڑھتے ہوئے جنگجو حملوں کے درمیان، پولیس کے سابق ڈائریکٹر جنرل شیش پال وید نے پیر کو دعویٰ کیا کہ پاکستانی فوج اپنے خصوصی مسلح گروپ کے اسپیشل سروس گروپ (ایس ایس جی) کمانڈوز اور خصوصی کمانڈوز کی 2 بٹالین کے ساتھ جموں کشمیر میں داخل ہوئی ہے۔

جموں کشمیر پولیس کے سابق ڈی جی پی نے ایکس پر پوسٹ کیے گئے ایک ویڈیو پیغام میں یہ دعویٰ کیا۔سابق ڈی جی پی ایس پی وید نے ایکس پر اپنی پوسٹ میں مزید کہا کہ اطلاعات کے مطابق جموں خطے میں حالیہ حملوں کے پیچھے پاکستانی فوج کے اعلیٰ کمانڈروں کا ہاتھ ہے۔ یہ کوئی تعجب کی بات نہیں ہے کہ یہ حملے کس طرح سے کیے جا رہے ہیں۔ کیونکہ ماضی میں بھی پاکستان اس طرح کے حملے کرتا آیا ہے۔سابق ڈی جی پی ایس پی وید نے مزید کہا کہ یہ پاکستان کا ایک جنگی عمل ہے اور بھارت اس کے کسی بھی عمل کا جارحانہ جواب دینے کے لیے تیار ہے۔

اس سے پہلے بھی بھارت پاکستان کی اس طرح کی حرکات کا جواب دے چکا ہے۔ اب بھارت اور برداشت نہیں کرے گا اور وقت آنے پر جواب دے گا۔

واضح رہے ایس پی وید 2016 سے 2018 تک جموں کشمیر کے پولیس سربراہ تھے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر میں 7 اگست تک رک رک کر بارشوں کا امکان: محکمہ موسمیات

Next Post

سوپور سڑک حادثہ میں موٹر سائیکل سوار کی موت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
Next Post
*پہلگام روڈ حادثہ میں موٹرسائیکل سوار ہلاک، 2 سوار زخمی*

سوپور سڑک حادثہ میں موٹر سائیکل سوار کی موت

*پہلگام روڈ حادثہ میں موٹرسائیکل سوار ہلاک، 2 سوار زخمی*

ٹنگمرگ سڑک حادثہ میں تین سیاح زخمی

راجستھان میں 5 اگست کو 370 کی منسوخی کا جشن ، تمام اسکولوں کے لئے نیا فرمان

راجستھان میں 5 اگست کو 370 کی منسوخی کا جشن ، تمام اسکولوں کے لئے نیا فرمان

جموں وکشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی کسی ایک فرد، طبقے، مذہب یا جماعت کی لڑائی نہیں: فاروق عبداللہ

جموں میں ملی ٹینٹ حملوں میں اضافہ،تشویشناک بات : فاروق عبداللہ

جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات جلد کیا جائیں: روح اللہ مہدی

جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات جلد کیا جائیں: روح اللہ مہدی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »