• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بارہمولہ میں بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار:پولیس

بارہمولہ میں بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار:پولیس

by امت ڈیسک
31/07/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بارہمولہ: جموں و کشمیر پولیس نے منشیات سمگلروں کے خلاف سخت کارروائیاں انجام دینے کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں ایک بدنام زمانہ منشیات فروش کے خلاف پی آئی ٹی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا۔منشیات فروش کی شناخت نذیر احمد گگرو ولد عبدالکریم ساکن آرم پورہ بارہمولہ کے طور پر ہوئی ہے۔

ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ منشیات فروشوں کے خلاف سخت کارروائیاں انجام دیتے ہوئے اور معاشرے سے منشیات کے بدعت کی بیخ کنی کو یقینی بنانے کے لئے پولیس نے مجاز اتھارٹی سے اجازت حاصل کرنے کے بعد ایک بدنام زمانہ منشیات فروش کے خلاف پی آئی ٹی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا۔

بیان میں منشیات فروش کی شناخت نذیر احمد گگرو ولد عبدالکریم ساکن آرم پورہ بارہمولہ کے طور پر کی گئی۔انہوں نے کہا کہ ملزم منشیات فروش کو حراست میں لے کر سینٹرل جیل کوٹ بلوال جموں منتقل کیا گیا۔

موصوف ترجمان نے کہا کہ ملزم کے خلاف کئی مقدمے درج ہیں اور وہ شیری، فتح گڑھ، اولڈ ٹائون، نیو ٹائون، کانسی پورہ، دلنہ اور دیگر علاقوں میں منشیات کے کاروبار کو پھیلانے اور نوجوانوں کو منشیات سپلائی کرنے میں ملوث تھا.انہوں نے کہا کہ کئی مقدمے درج ہونے کے باوجود وہ اپنی حرجات سے باز نہیں آیا۔قابل ذکر ہے کہ بارہمولہ پولیس نے سال رواں کے پہلے چھ مہنیوں کے دوران 45 سخت گیر منیشات فروشوں سمیت 178 منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے کروڑوں روپیے مالیت کا نشہ آور مواد بر آمد کیا۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

لوک سبھا نے جموں و کشمیر کا بجٹ صوتی ووٹ سے منظور کر لیا

Next Post

وائناڈ میں لینڈ سلائڈنگ سے بھاری تباہی، 150 سے زیادہ ہلاکتیں، ریسکیو آپریشن جاری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
وائناڈ میں لینڈ سلائڈنگ سے بھاری تباہی، 150 سے زیادہ ہلاکتیں، ریسکیو آپریشن جاری

وائناڈ میں لینڈ سلائڈنگ سے بھاری تباہی، 150 سے زیادہ ہلاکتیں، ریسکیو آپریشن جاری

سرینگر میں لڑکی نے جہلم میں چھلانگ لگا دی، ریسکیو جاری

سرینگر میں لڑکی نے جہلم میں چھلانگ لگا دی، ریسکیو جاری

کمپنی کے خلاف قانونی کارروائی کر کے لوگوں کو پیسہ واپس دیا جائے گا : صوبائی کمشنر

کشمیر میں یوم آزادی کی تقریب کے لئے عوام کو کھلی دعوت، بندشیں نہیں ہوں گی: ڈویژنل کمشنر کشمیر

اسماعیل ہنیہ کے قتل پر مختلف ممالک کا رد عمل

اسماعیل ہنیہ کے قتل پر مختلف ممالک کا رد عمل

پونچھ میں کنٹرول لائن پر دراندازی کی کوشش ناکام، 2 ملی ٹنٹ مارے گئے:فوج

سانبہ میں بین الاقوامی سرحد پر درانداز مارا گیا : بی ایس ایف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »