• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرینگر میں لڑکی نے جہلم میں چھلانگ لگا دی، ریسکیو جاری

سرینگر میں لڑکی نے جہلم میں چھلانگ لگا دی، ریسکیو جاری

by امت ڈیسک
31/07/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 31 جولائی:وسطی کشمیر سری نگر ضلع کے حبہ کدل علاقے میں بدھ کی شام ایک لڑکی نے دریائے جہلم میں چھلانگ لگا دی۔ ایک اہلکار نے نیوز ایجنسی کشمیر اسکرول کو بتایا کہ حبہ کدل کے مقام پر ایک 18 سالہ لڑکی نے دریائے جہلم میں چھلانگ لگا دی۔

انہوں نے کہا کہ واقعہ کے فوراً بعد مقامی لوگوں نے پولیس اور ایس ڈی آر ایف کے ساتھ مل کر بچاؤ آپریشن شروع کیا اور لڑکی کو بچانے کی کوششیں جاری ہیں۔

انہوں نے کہا کہ یہ انتہائی قدم اٹھانے کی وجہ فوری طور پر معلوم نہیں ہو سکی دریں اثناء پولیس نے نوٹس لیتے ہوئے تفتیش شروع کر دی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وائناڈ میں لینڈ سلائڈنگ سے بھاری تباہی، 150 سے زیادہ ہلاکتیں، ریسکیو آپریشن جاری

Next Post

کشمیر میں یوم آزادی کی تقریب کے لئے عوام کو کھلی دعوت، بندشیں نہیں ہوں گی: ڈویژنل کمشنر کشمیر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
کمپنی کے خلاف قانونی کارروائی کر کے لوگوں کو پیسہ واپس دیا جائے گا : صوبائی کمشنر

کشمیر میں یوم آزادی کی تقریب کے لئے عوام کو کھلی دعوت، بندشیں نہیں ہوں گی: ڈویژنل کمشنر کشمیر

اسماعیل ہنیہ کے قتل پر مختلف ممالک کا رد عمل

اسماعیل ہنیہ کے قتل پر مختلف ممالک کا رد عمل

پونچھ میں کنٹرول لائن پر دراندازی کی کوشش ناکام، 2 ملی ٹنٹ مارے گئے:فوج

سانبہ میں بین الاقوامی سرحد پر درانداز مارا گیا : بی ایس ایف

راجوری میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

راجوری میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

سرینگر ہوائی اڈے پر خودکار پارکنگ سسٹم متعارف کیا گیا

سرینگر ہوائی اڈے پر خودکار پارکنگ سسٹم متعارف کیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »