• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرینگر ہوائی اڈے پر خودکار پارکنگ سسٹم متعارف کیا گیا

سرینگر ہوائی اڈے پر خودکار پارکنگ سسٹم متعارف کیا گیا

by امت ڈیسک
01/08/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: جموں وکشمیر کے سرینگر ائیرپورٹ کے ڈائریکٹر جاوید انجم نے کہا کہ ائیرپورٹ اتھارٹی آف انڈیا ایک جدید خود کار پارکنگ سسٹم متعارف کیا ہے، جو خاص طور پر مسافر کے پارکنگ کے تجربے کو بہتر بنانے اور انسانی مداخلت کو کم سے کم کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس پارکنگ سسٹم کی سب سے بڑی خصوصیت یہ ہے کہ یہ خودکار طریقے سے ٹائم کے حساب سے معقول ٹیرف کے ساتھ ڈیزائن کیا گیا ہے، اسے منصفانہ اور شفاف بنایا گیا ہے۔

ایسے میں گاڑی کو انٹری پوائنٹ پر میپ کیا جائے گا اور مسافروں کو لانے اور لیجانے کے لیے ہوائی اڈے میں داخل ہونے کے لیے 14 منٹ کا مفت وقت دیا جائے گا۔ اگر گاڑی 14 منٹ کے مناسب وقت میں گاڑی ہوائی اڈے سے باہر نہیں نکلتی ہے تو اس سے 40 روپے کی پارکنگ فیس وصول کی جائے گہ۔ تاہم کمرشل گاڑیوں کے لیے کوئی فارغ وقت نہیں رکھا گیا ہے۔

اس نظام میں مزید سہولیت کو بڑھانے اور ہموار تجربہ فراہم کرنے کے لیے پارکنگ سسٹم کو فاسٹیگ ٹیکنالوجی کے ساتھ مربوط کیا جائے گا جس سے تیزی سے باہر نکلنے کی اجازت دی جائے گی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

راجوری میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

Next Post

سرینگر میں فلم کنکلیو کا انعقاد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
سرینگر میں فلم کنکلیو کا انعقاد

سرینگر میں فلم کنکلیو کا انعقاد

عثمان مجید نے اپنی پارٹی سے دیا استعفیٰ

عثمان مجید نے اپنی پارٹی سے دیا استعفیٰ

سرینگر:  پلوں کی فینسنگ کا عمل شروع

سرینگر: پلوں کی فینسنگ کا عمل شروع

عثمان مجید کے فیصلے سے پارٹی پر کوئی اثر نہیں پڑے گا:سید شفاعت کاظمی

عثمان مجید کے فیصلے سے پارٹی پر کوئی اثر نہیں پڑے گا:سید شفاعت کاظمی

جموں میں کے اے ایس آفیسر اور لیکچرر 2.6 لاکھ روپے رشوت طلب کرتے ہوئے گرفتار

اے سی بی نے پٹواری حلقہ فتح پورہ اننت ناگ کورشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں دھر دبوچا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »