• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
راجوری میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

راجوری میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

by امت ڈیسک
01/08/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
راجوری، پونچھ: جموں و کشمیر میں عسکریت پسندی کے بڑھتے واقعات کے درمیان پولیس اور فوج کے جوانوں کو بڑی کامیابی ملی ہے۔ ایک اہم کارروائی میں، بھارتی فوج اور جموں و کشمیر پولیس نے ضلع راجوری کے علاقے کالاکوٹ میں عسکریت پسندوں کے ایک ٹھکانے کا کامیابی سے پردہ فاش کیا ہے۔ بھارتی فوج کی راشٹریہ رائفلز یونٹ اور مقامی پولیس نے رات بھر مشترکہ آپریشن کیا جس کے بعد انہوں نے ایک اے کے رائفل اور دیگر گولہ بارود برآمد کیا ہے۔

بھارتی فوج اور مقامی پولیس کالاکوٹ میں عسکریت پسندی کی کارروائیوں کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے مقصد سے مسلسل سرچ آپریشن کر رہی ہے۔ اس سلسلے میں اب کالاکوٹ کے بالائی علاقوں سے اسلحہ کا ذخیرہ برآمد ہوا ہے۔ جس کے بعد علاقے کی سکیورٹی کو مدنظر رکھتے ہوئے اہلکاروں نے سرچ آپریشن تیز کر دیا ہے۔ اسلحہ برآمد ہونے کے بعد اب سرچ آپریشن مزید جاری ہے۔ ہتھیار برآمدگی کیس میں ملوث افراد کی شناخت سے متعلق معلومات جلد جاری کیے جانے کا قوی امکان ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ چند ہفتوں سے جموں کا علاقہ عسکریت پسندوں کی جانب سے تخریب کاریوں کا مرکز بن چکا ہے۔ جہاں ہر دوسرے اور تیسرے دن عسکریت پسندوں کی جانب سے کارروائیاں کی جارہی ہیں اور سکیورٹی فورسیز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم کے واقعات پیش آ رہے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سانبہ میں بین الاقوامی سرحد پر درانداز مارا گیا : بی ایس ایف

Next Post

سرینگر ہوائی اڈے پر خودکار پارکنگ سسٹم متعارف کیا گیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیری شال فروشوں پر حملوں کے خلاف انجینئر رشید کے ہماچل اور اتراکھنڈ کے وزرائے اعلیٰ کو خطوط

25/12/2025
فوج کی سوشل میڈیا پالیسی میں ترمیم، انسٹاگرام صرف دیکھنے کی اجازت

فوج کی سوشل میڈیا پالیسی میں ترمیم، انسٹاگرام صرف دیکھنے کی اجازت

25/12/2025

14/12/2025
سری نگر کے بزرگ شہری دہلی میں لاپتہ، اہلِ خانہ کی حکام سے مدد کی اپیل

سری نگر کے بزرگ شہری دہلی میں لاپتہ، اہلِ خانہ کی حکام سے مدد کی اپیل

08/12/2025
جموں و کشمیر میں نیشنل لا یونیورسٹی آئندہ سال اپریل سے شروع ہونے کی امید: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

جموں کشمیر کا ہر ایک شہری دہشت گرد نہیں : عمر عبداللہ

13/11/2025
ایل جی سنہا کا کشمیری نوجوانوں سے خطاب: ’استعماری ذہنیت ترک کرکے مادری زبان اپنائیں‘

ریاستی درجہ کے بہانے عوام کو بے وقوف بنانا بند کریں: ایل جی کہ عمر پر تنقید

31/10/2025
Next Post
سرینگر ہوائی اڈے پر خودکار پارکنگ سسٹم متعارف کیا گیا

سرینگر ہوائی اڈے پر خودکار پارکنگ سسٹم متعارف کیا گیا

سرینگر میں فلم کنکلیو کا انعقاد

سرینگر میں فلم کنکلیو کا انعقاد

عثمان مجید نے اپنی پارٹی سے دیا استعفیٰ

عثمان مجید نے اپنی پارٹی سے دیا استعفیٰ

سرینگر:  پلوں کی فینسنگ کا عمل شروع

سرینگر: پلوں کی فینسنگ کا عمل شروع

عثمان مجید کے فیصلے سے پارٹی پر کوئی اثر نہیں پڑے گا:سید شفاعت کاظمی

عثمان مجید کے فیصلے سے پارٹی پر کوئی اثر نہیں پڑے گا:سید شفاعت کاظمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »