• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, فروری ۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
عثمان مجید کے فیصلے سے پارٹی پر کوئی اثر نہیں پڑے گا:سید شفاعت کاظمی

عثمان مجید کے فیصلے سے پارٹی پر کوئی اثر نہیں پڑے گا:سید شفاعت کاظمی

by امت ڈیسک
01/08/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
بانڈی پورہ: مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں وکشمیر کے بانڈی پوری ضلع سمیت تمام اضلاع میں اسمبلی انتخابات کی تاریخیوں کے اعلان سے پہلے ہی سیاسی گہماگہمی عروج پر پہنچ کر گئی ہے۔ اپنی پارٹی کے ضلع صدرسید شفاعت کاظمی نے کہاکہ عثمان مجید کے فیصلے سے پارٹی پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ہم پہلے سے زیادہ مضبوط بن کر ابھریں گے۔

اپنی پارٹی کے نائب صدر عثمان مجید کے تمام اکائیوں کے ساتھ مستعفی ہونے کے فوراً بعد ضلع صدر بانڈی پورہ سید شفاعت کاظمی نے کہا کہ وہ پارٹی کے ساتھ بنے رہیں گے اور پارٹی کو ان کی حمایت جاری رہے گی۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے سید شفاعت کاظمی نے کہا کہ وہ جموں و کشمیر اپنی پارٹی کے ساتھ بدستور منسلک رہیں گے اور اسی پارٹی کے لئے کام کرتے رہیں گے ۔انہوں نے کہا کہ پارٹی سے مستفی ہونے کا عثمان مجید کا اپنا زاتی فیصلہ ہے کے ۔انہونے کہا اگرچہ عثمان مجید اپنی پارٹی کے ایک بنیادی اور ایک اہم رکن تھے۔

تاہم ان کے چھوڑے جانے سے پارٹی پر کوئی اثر نہیں پڑے گا ۔ اور پارٹی دستور عوام کی خدمت کرتی رہے گی۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ پارٹی نے انہیں پارٹی میں رکھنے کی ہر ممکن کوشش کی لیکن وہ اس کے لئے راضی نہیں ہوئے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر: پلوں کی فینسنگ کا عمل شروع

Next Post

اے سی بی نے پٹواری حلقہ فتح پورہ اننت ناگ کورشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں دھر دبوچا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان میں  مسجد پر خودکش حملہ، 31 افراد جاں بحق، 169 زخمی

پاکستان میں مسجد پر خودکش حملہ، 31 افراد جاں بحق، 169 زخمی

06/02/2026
میر واعظ نے نوہٹہ اور چھتہ بل میں آتشزدگی کے واقعات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

میر واعظ نے نوہٹہ اور چھتہ بل میں آتشزدگی کے واقعات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

06/02/2026
گزشتہ برس جنگی صورتحال اور خشک سالی سے جموں و کشمیر کی معیشت کو شدید دھچکا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

گزشتہ برس جنگی صورتحال اور خشک سالی سے جموں و کشمیر کی معیشت کو شدید دھچکا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

06/02/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

بیوروکریٹس کا تیار کردہ، سیاسی سمت سے محروم: سجاد لون کا جموں و کشمیر بجٹ پر شدید تنقید

06/02/2026
دہلی دھماکہ کیس: این آئی اے کا اننت ناگ میڈیکل کالج میں چھاپہ، دستاویز ضبط

دہلی دھماکہ کیس: این آئی اے کا اننت ناگ میڈیکل کالج میں چھاپہ، دستاویز ضبط

06/02/2026
اسمارٹ سٹی کیلئے نصف سری نگر کی کھدوائی عوام کیلئے تکلیف کا باعث: محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی کا چناب ویلی اور پیر پنجال خطوں کے لیے ریل رابطہ قائم کرنے کا مطالبہ

06/02/2026
Next Post
جموں میں کے اے ایس آفیسر اور لیکچرر 2.6 لاکھ روپے رشوت طلب کرتے ہوئے گرفتار

اے سی بی نے پٹواری حلقہ فتح پورہ اننت ناگ کورشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں دھر دبوچا

سرینگر میں دو دن بعد جہلم سے لڑکی کی لاش برآمد

سرینگر میں دو دن بعد جہلم سے لڑکی کی لاش برآمد

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

راجور ہندواڑہ میں 18 سالہ لڑکی پراسرار حالات میں مردہ پائی گئی

گندربل میں بجلی کا جھٹکا لگنے سے نوجوان جاں بحق، دوسرا زخمی

گندربل میں بجلی کا جھٹکا لگنے سے نوجوان جاں بحق، دوسرا زخمی

کرناہ سڑک حادثے میں تین افراد ازجان

کرناہ سڑک حادثے میں تین افراد ازجان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »