• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, فروری ۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
عثمان مجید نے اپنی پارٹی سے دیا استعفیٰ

عثمان مجید نے اپنی پارٹی سے دیا استعفیٰ

by امت ڈیسک
01/08/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: جموں کشمیر اپنی پارٹی کے سینئر نائب صدر عثمان مجید نے پارٹی کی بنیادی رکیت سے استعفی دے دیا۔ وہ جموں کشمیر کی سابق قانون ساز اسمبلی میں وزیر اور شمالی کشمیر کی بانڈی پورہ اسمبلی نشست کی دو بار نمائندگی کر چکے ہیں۔ عثمان مجید کئی دیگر رہنماؤں کے ساتھ جموں کشمیر اپنی پارٹی کے بانیوں میں شامل تھے جنہوں نے آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد اپنی پارٹی کی تشکیل کی۔ مارچ 2020 میں جموں کشمیر اپنی پارٹی کو تشکیل دیا گیا تھا۔

عثمان مید کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ حالیہ پارلیمانی انتخابات میں اپنی پارٹی کو ہوئی کراری شکست کے بعد سامنے آیا ہے۔ اپنی پارٹی نے لوک سبھا انتخابات میں دو امیدواروں کو میدان میں اتارا تھا جن کی ضمانت (سیکیورٹی ڈپازٹ) تک ضبط ہو گئی۔ ای ٹی وی بھارت کو اپنے استعفے کی تصدیق کرتے ہوئے عثمان مید نے کہا کہ انہوں نے اپنے کارکنوں اور ورکروں کے ساتھ اپنی پارٹی سے استعفی دے دیا ہے۔

آئندہ کے لائحہ عمل کے بارے میں عثمان مجید نے کہا: ’’میں اپنے کارکنوں کے ساتھ بات چیت اور مشاورت کے بعد ہی اپنی سیاست کے مستقبل کے بارے میں فیصلہ کروں گا۔‘‘ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ جموں کشمیر خاص کر وادی میں لوک سبھا انتخابات میں متعدد سیاسی جماعتوں کی جانب سے خراب کارکردگی کے پیش نظر کئی پارٹیز اندرونی خلفشار کی شکار ہیں۔ اب تک کئی رہنماؤں نے جموں کشمیر اپنی پارٹی سے کنارہ کشی اختیار کی ہے جبکہ سجاد لون کی پی سی سے بھی کئی رہنما مستعفی ہوکر واپس پی ڈی پی میں شامل ہوئے ہیں جن میں سید بشارت بخاری اور خورشید عالم قابل ذکر ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر میں فلم کنکلیو کا انعقاد

Next Post

سرینگر: پلوں کی فینسنگ کا عمل شروع

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

شبِ برات پر جامع مسجد سرینگر بند، میرواعظ نظر بند، انجمن اوقاف کا شدید احتجاج

شبِ برات پر جامع مسجد سرینگر بند، میرواعظ نظر بند، انجمن اوقاف کا شدید احتجاج

03/02/2026
اُدھم پور کے جنگلاتی علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹس کے درمیان تصادم

اُدھم پور کے جنگلاتی علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹس کے درمیان تصادم

03/02/2026
کشمیر کو نیشنل لا یونیورسٹی دی جانی چاہیے، جموں و کشمیر-لداخ کو مکمل ریاستی درجہ ملنا ضروری: سکینہ ایتو

کشمیر کو نیشنل لا یونیورسٹی دی جانی چاہیے، جموں و کشمیر-لداخ کو مکمل ریاستی درجہ ملنا ضروری: سکینہ ایتو

03/02/2026
جلد ہی لوگوں کے لیے انگریزی بولنا ہوگا باعثِ شرم: امیت شاہ

امت شاہ کا 5 سے 7 فروری تک جموں و کشمیر کا دورہ، تین روزہ دورے میں امن و امان کی صورتحال پر توجہ

03/02/2026
چیمبر میں آؤ، وہیں جواب دوں گا، دفعہ 370سے متعلق استفسار پر اسپیکر کا سجاد لون کو جواب

چیمبر میں آؤ، وہیں جواب دوں گا، دفعہ 370سے متعلق استفسار پر اسپیکر کا سجاد لون کو جواب

03/02/2026
ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

03/02/2026
Next Post
سرینگر:  پلوں کی فینسنگ کا عمل شروع

سرینگر: پلوں کی فینسنگ کا عمل شروع

عثمان مجید کے فیصلے سے پارٹی پر کوئی اثر نہیں پڑے گا:سید شفاعت کاظمی

عثمان مجید کے فیصلے سے پارٹی پر کوئی اثر نہیں پڑے گا:سید شفاعت کاظمی

جموں میں کے اے ایس آفیسر اور لیکچرر 2.6 لاکھ روپے رشوت طلب کرتے ہوئے گرفتار

اے سی بی نے پٹواری حلقہ فتح پورہ اننت ناگ کورشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں دھر دبوچا

سرینگر میں دو دن بعد جہلم سے لڑکی کی لاش برآمد

سرینگر میں دو دن بعد جہلم سے لڑکی کی لاش برآمد

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

راجور ہندواڑہ میں 18 سالہ لڑکی پراسرار حالات میں مردہ پائی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »