• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
دفعہ 370 کی برسی: سکیورٹی وجوہات کی بنا پر امرناتھ یاترا ایک روز کے لیے معطل

دفعہ 370 کی برسی: سکیورٹی وجوہات کی بنا پر امرناتھ یاترا ایک روز کے لیے معطل

by امت ڈیسک
05/08/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: دفعہ 370 کی منسوخی کی پانچویں برسی کے موقعے پر سکیورٹی وجوہات کی بنا پر جموں وکشمیر انتظامیہ نے احتیاطی طور پر ایک روز کے لیے امرناتھ یاترا کو معطل کر دیا۔ ذرائع کے مطابق جموں کے بھگوتی نگر یاتری نواس سے امرناتھ یاتریوں کے قافلے کو وادیٔ کشمیر کی جانب جانے کی اجازت نہیں دی گئی ہے۔ یاتریوں کو کل صبح تک یاتری نواس میں قیام کرنے کو کہا گیا ہے اور کسی بھی یاتری کو امرناتھ گپھا کے درشن کے لیے روانہ نہیں ہونے دیا گیا۔

کل یعنی 6 اگست منگل کو امرناتھ یاترا کے 38ویں دستے کو جموں کے بھگوتی نگر یاتری نواس سے گپھا کے درشن کے لیے وادیٔ کشمیر کی جانب جانے کی اجازت دی جائے گی اور کل علی الصبح امرناتھ یاترا کا تازہ قافلہ معمول کے مطابق گاڑیوں میں پہلگام اور بالتل بیس کیمپس کی طرف اپنا سفر شروع کریں گے، اور اگلی صبح سے دونوں راستوں بالتل اور پہلگام سے مقدس گپھا کے درشن کے لیے روانہ ہوں گے۔

واضح رہے کہ 52 روز پر مشتمل امرناتھ یاترا 29 جون سے شروع ہوئی جو 19 اگست تک جاری رہے گی۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 29 جون کو امرناتھ یاترا کے آغاز کے بعد سے اب تک 4.80 لاکھ سے زائد یاتریوں نے گپھا کا درشن کیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کوٹہ سسٹم احتجاج: بنگلہ دیش میں ایک بار پھر تشدد بھڑک اٹھا، 32 افراد ہلاک، ملک بھر میں کرفیو نافذ

Next Post

اکھنور سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام، فوج کی مشتبہ دراندازوں پر فائرنگ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
Next Post
سرحدوں پر چوکسی، 607 اہلکاروں کی تقرری کو منظوری

اکھنور سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام، فوج کی مشتبہ دراندازوں پر فائرنگ

سابق ایم ایل اے نور محمد شیخ نے اپنی پارٹی کو خیر باد کہہ دیا

سابق ایم ایل اے نور محمد شیخ نے اپنی پارٹی کو خیر باد کہہ دیا

دفعہ 370 منسوخی کی برسی : جموں میں ہائی الرٹ

دفعہ 370 منسوخی کی برسی : جموں میں ہائی الرٹ

کشمیریوں کے وقار کو مجروح کرنے کی کوشش کی جارہی ہے: سجاد لون

دفعہ 370 کی منسوخی لوگوں کو بے اختیار بنانے کی قبیح مثال : سجاد لون

بنگلہ دیش تشدد میں اب تک تقریباً 100 افراد ہلاک، ہندوستان نےاپنے شہریوں کے لیے ایڈوائزری جاری کی

بنگلہ دیش تشدد میں اب تک تقریباً 100 افراد ہلاک، ہندوستان نےاپنے شہریوں کے لیے ایڈوائزری جاری کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »