• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرحدوں پر چوکسی، 607 اہلکاروں کی تقرری کو منظوری

اکھنور سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام، فوج کی مشتبہ دراندازوں پر فائرنگ

by امت ڈیسک
05/08/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرحدی ضلع پونچھ میں مشتبہ نقل و حرکت دیکھے جانے کے بعد تلاشی مہم شروع کی۔ غور طلب ہے کہ ضلع کے ایک دور افتادہ گاؤں میں چند عسکریت پسندوں کی نقل و حرکت کی اطلاع ملی تھی، جس کے بعد فوج، نیم فوجی دستوں اور پولیس نے مشترکہ طور پر علاقے کا محاصرہ کر کے تلاشی آپریشن (CASO) شروع کیا۔

ایک اہلکار نے پیر کو بتایا کہ علاقے میں عسکریت پسندوں کو پکڑنے کے لیے بڑے پیمانے پر تلاشی مہم شروع کی گئی ہے۔ اسی دوران اکھنور سیکٹر میں مشتبہ نقل و حرکت دیکھے جانے پر چوکس فوجی جوانوں نے دراندازی کی کوشش کا شبہ ہوا جس انہوں نے عسکریت پسندوں پر گولیاں چلائی۔ حکام نے بتایا کہ انہیں واپس جانے پر مجبور کر دیا گیا۔

قابل ذکر ہے کہ فوج نے جموں ڈویژن کے پہاڑی اضلاع سے عسکریت پسندوں کا صفایا کرنے کے لیے پہلے ہی 4 ہزار سے زیادہ فوجیوں کو تعینات کیا ہے، جن میں اعلیٰ تربیت یافتہ ایلیٹ کمانڈوز اور پہاڑی جنگ میں تربیت یافتہ فوجی شامل ہیں۔ یہ قدم ان اضلاع میں سرگرم 40 سے 50 غیر ملکی عسکریت پسندوں کے ایک گروپ کی رپورٹوں کے بعد اٹھایا گیا ہے.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

دفعہ 370 کی برسی: سکیورٹی وجوہات کی بنا پر امرناتھ یاترا ایک روز کے لیے معطل

Next Post

سابق ایم ایل اے نور محمد شیخ نے اپنی پارٹی کو خیر باد کہہ دیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
سابق ایم ایل اے نور محمد شیخ نے اپنی پارٹی کو خیر باد کہہ دیا

سابق ایم ایل اے نور محمد شیخ نے اپنی پارٹی کو خیر باد کہہ دیا

دفعہ 370 منسوخی کی برسی : جموں میں ہائی الرٹ

دفعہ 370 منسوخی کی برسی : جموں میں ہائی الرٹ

کشمیریوں کے وقار کو مجروح کرنے کی کوشش کی جارہی ہے: سجاد لون

دفعہ 370 کی منسوخی لوگوں کو بے اختیار بنانے کی قبیح مثال : سجاد لون

بنگلہ دیش تشدد میں اب تک تقریباً 100 افراد ہلاک، ہندوستان نےاپنے شہریوں کے لیے ایڈوائزری جاری کی

بنگلہ دیش تشدد میں اب تک تقریباً 100 افراد ہلاک، ہندوستان نےاپنے شہریوں کے لیے ایڈوائزری جاری کی

التجا مفتی، تنویر صادق کا گھروں میں انہیں نظر بند رکھنے کا الزام

التجا مفتی، تنویر صادق کا گھروں میں انہیں نظر بند رکھنے کا الزام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »