• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بڈگام میں چار مشتبہ افراد گرفتار، 3 پستول برآمد: فوج

ادھم پور میں جھڑپ شروع

by امت ڈیسک
06/08/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ادھم پور ضلع میں عسکریت پسندوں اور سرکاری فورسز کے درمیان تصادم شروع ہوا ہے۔ سرکاری ذرائع نے دی کشمیریت کو بتایا کہ جموں کشمیر پولیس، ہندوستانی فوج اور سی آر پی ایف کی ایک ٹیم نے جموں کے ضلع ادھم پور کے بسنت گڑھ علاقے میں عسکریت پسندوں کی نقل و حرکت سے متعلق اطلاعات کے بعد محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کی۔

انہوں نے بتایا کہ منگل کی سہ پہر شروع کی گئی کارروائی کے دوران، چھپے ہوئے عسکریت پسندوں نے فورسز پر فائرنگ کی، جس سے انکاؤنٹر شروع ہوا۔ ایس ایس پی ادھم پور جوگندر سنگھ نے فائرنگ کے تبادلے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ سیکورٹی فورسز نے اودھم پور ضلع کے بسنت گڑھ علاقے میں خانیر میں ملی ٹینٹوں سے رابطہ قائم کیا ہے۔

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق تصادم کے مقام پر فائرنگ کا زبردست تبادلہ جاری ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

حاجن میں 20 سالہ نوجوان کنویں میں گر کر ازجان

Next Post

الیکشن کمیشن سرینگر میں سیاسی جماعتوں سے ملاقات کرے گا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
Next Post
الیکشن کمیشن سرینگر میں سیاسی جماعتوں سے ملاقات کرے گا

الیکشن کمیشن سرینگر میں سیاسی جماعتوں سے ملاقات کرے گا

سرینگر پولیس نے جنسی زیادتی کیس کا نوٹس لیا

سرینگر پولیس نے جنسی زیادتی کیس کا نوٹس لیا

نوبل انعام یافتہ محمد یونس بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ بنائے گئے

نوبل انعام یافتہ محمد یونس بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ بنائے گئے

"ہر گھر ترنگا” مہم کو کامیاب بنایا جائے: چیف سکریٹری

"ہر گھر ترنگا" مہم کو کامیاب بنایا جائے: چیف سکریٹری

آرمی چیف جنرل اوپیندر دویدی کا لداخ دورہ رواں ہفتے متوقع

آرمی چیف جنرل اوپیندر دویدی کا لداخ دورہ رواں ہفتے متوقع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »