• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کانگریس کشمیر میں این سی امیدواروں کے لیے انتخابی مہم چلائے گی: وقار رسول

وقار رسول وانی کو 12 سالہ پرانے کیس میں پانچ ماہ قید کی سزا

by امت ڈیسک
30/08/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: اسمبلی انتخابات سے قبل جموں و کشمیر پردیش کانگریس کمیٹی (JKPCC) کے سابق صدر اور بانہال اسمبلی سیٹ سے الائنس امیدوار وقار رسول وانی کو ایک قدیم کیس میں قصوروار پایا گیا تھا۔ اس معاملے میں عدالت نے کانگریس کے سینئر رہنما سمیت پانچ لوگوں کو قصوروار ٹھہرا کر عدالت نے پانچوں کو پانچ پانچ ماہ قید اور ایک ایک ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی۔ تاہم کچھ دیر بعد ہی وقار رسول وانی کو عدالت سے ضمانت مل گئی۔

کانگریس لیڈر کا یہ معاملہ 12 سال پرانا ہے۔ یہ معاملہ جموں کشمیر کا نہیں بلکہ ریاست اترپردیس کا ہے۔ دراصل سال 2012 کے اسمبلی انتخابات کے دوران یوپی کے مٹھے پور گاؤں میں واقع جونیئر ہائی اسکول میں بغیر اجازت جلسہ عام کا انعقاد کیا گیا تھا۔ اس جلسہ عام کا اہتمام وقار رسول وانی نے کیا تھا۔ وقار رسول پر انتخابی ضابطہ اخلاق (ماڈل کوڈ آف کنڈکٹ) کی خلاف ورزی کا الزام تھا۔

وقار رسول کے علاوہ جن لوگوں کو اس معاملے میں عدالت نے سزا سنائی ہے ان میں بھارت بھوشن شرما، سچن، اکرم الدین اور ناشم کے نام شامل ہیں۔ کورٹ سے ضمانت حاصل ہونے کے بعد کانگریس لیڈر وقار رسول وانی نے کہا کہ یہ 12 سال پرانا مسئلہ صرف انتخابات میں کیوں اٹھایا گیا، پچھلے 12 برسوں میں ایک بار بھی اس کا ذکر نہیں کیا گیا۔ وانی نے ریاست اترپردیس سے اس کیس کو جموں کشمیر منتقل کرنے کی بھی خواہش ظاہر کی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ظلم اور ناانصافی کیخلاف جنگ کسی ایک فرد کی لڑائی نہیں: عمر عبداللہ

Next Post

حکومت نے 7پولیس افسران کے تبادلوں کے احکامات

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کنگن پاور کینال سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد

کنگن پاور کینال سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد

01/02/2026
جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
Next Post
بمنہ خاتون کے قتل کا معمہ حل، چار گرفتار : پولیس

حکومت نے 7پولیس افسران کے تبادلوں کے احکامات

امرناتھ یاترا، ایل جی منوج سنہا نے لیا انتظامات کا جائزہ

جموں و کشمیر میں جامع تعلیم کے لیے نئے نصاب اپنائیں، اساتدہ کو ایل جی منوج سنہا کا مشورہ

جموں و کشمیر انتخابات کے پہلے مرحلہ کے لیے 219 امیدوار آزمائیں گے قسمت

جموں و کشمیر انتخابات کے پہلے مرحلہ کے لیے 219 امیدوار آزمائیں گے قسمت

معروف سیاسی ،سماجی اور انسانی حقوق کارکن عرفان حفیظ لون کانگریس میں شامل ہوسکتے ہیں

معروف سیاسی ،سماجی اور انسانی حقوق کارکن عرفان حفیظ لون کانگریس میں شامل ہوسکتے ہیں

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

گاندربل :ناراناگ میں شدید سردی کے باعث دہلی کے ٹریکر سمیت دو افراد ہلاک ، ریسکیو آپریشن جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »