• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
وزیر اعظم کی آئی اے ایس افسر محمد شفیع پنڈت کے اہلخانہ کے ساتھ تعزیت

وزیر اعظم کی آئی اے ایس افسر محمد شفیع پنڈت کے اہلخانہ کے ساتھ تعزیت

by امت ڈیسک
19/09/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو کشمیر کے پہلے مسلمان آئی اے ایس افسر مرحوم محمد شفیع پنڈت کے اہلخانہ کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ مرحوم آئی اے ایس افسر ریٹائر منٹ کے بعد سماج کی خدمت میں مصروف عمل تھے۔بتادیں کہ کشمیر کے پہلے مسلمان آئی اے ایس افسراور کے کے پی ایس سی کے سابق چیئرمین محمد شفیع پنڈت طویل علالت کے بعد گذشتہ شب دلی کے ایک ہسپتال میں انتقال کر گئے۔

وزیر اعظم نے جمعرات کو سری نگر میں ایک عوامی ریلی سے خطاب کے دوران کہا: ‘ مجھے اطلاع ملی کہ کشمیر کے پہلے آئی اے ایس افسر محمد شفیع پنڈت کا گذشتہ شب انتقال ہوا ہے’۔انہوں نے کہا: ‘ریٹائر منٹ کے بعد بھی وہ معاشرے کی بہبودی کے لئے کام کرتے تھے’۔ان کا کہنا تھا: ‘مصیبت کی اس گھڑی میں ہمارے خیالات اور دعائیں مرحوم کے پسماندگان کے ساتھ ہیں’۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر کے پہلے مسلمان آئی اے ایس آفیسر محمد شفیع پنڈت کا 80 سال کی عمر میں انتقال

Next Post

این سی، پی ڈی اور کانگریس نے کشمیر کو بربادی کے سیوا کچھ نہیں دیا: مودی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
این سی، پی ڈی اور کانگریس نے کشمیر کو بربادی کے سیوا کچھ نہیں دیا: مودی

این سی، پی ڈی اور کانگریس نے کشمیر کو بربادی کے سیوا کچھ نہیں دیا: مودی

رمضان المبارک میں لوگوں کو بنیادی ضروریات بہم نہ رکھنے پر نیشنل کانفرنس کا اظہار افسوس

بھاجپا اپنی ناکامیوں کو چھپانے کے لیے 3 خاندانوں کو نشانہ بنا رہی ہے:عمر عبداللہ

جموں وکشمیر پردیش کانگریس کمیٹی کے نائب صدر غلام نبی مونگا کا تاج محی الدین پر بی جے پی کا پراکسی ہونے کا الزام

جموں وکشمیر پردیش کانگریس کمیٹی کے نائب صدر غلام نبی مونگا کا تاج محی الدین پر بی جے پی کا پراکسی ہونے کا الزام

انتخابی مہم کی  سیاسی نفسیات اور  بنکھو وزیر اعلیٰ گانا

انتخابی مہم کی سیاسی نفسیات اور بنکھو وزیر اعلیٰ گانا

وزیر اعظم کا دورہ کشمیر امن اور ترقی کے لئے ایک سنگ میل ثابت ہوگا: ترون چگ

پاکستان کے ساتھ این سی اور کانگریس کا اتحاد بے نقاب: ترون چُگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »