• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, فروری ۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
انجینئر رشید کو  مرکز سے خصوصی رعایات مل رہی ہیں: عمر عبداللہ

انجینئر رشید کو مرکز سے خصوصی رعایات مل رہی ہیں: عمر عبداللہ

by امت ڈیسک
26/09/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بانڈی پورہ: سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے جمعرات کو بانڈی پورہ میں کہا کہ بی جے پی اسمبلی میں اے آئی پی کے ساتھ کئی آزاد امیدواروں کی حمایت کرکے این سی کو نقصان پہنچانے کی ہر ممکن کوشش کر رہی ہے۔ بانڈی پورہ میں ایک جلسے کے دوران میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے عمر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انجینئر کے ساتھ ساتھ آسیہ اندرابی، مسرت عالم، شبیر شاہ اور یاسین ملک نظر بند تھے ان پر بھی وہی الزامات ہیں لیکن ان کی کبھی ضمانت نہیں ہوئی، پھر انجنئر رشید کو ہی عین الیکشن کے موقعے پر کیون رہا کیا گیا۔

عمر نے بی جے پی پر آزاد امیدواروں اور اے آئی پی کی حمایت کرکے وادی کشمیر میں ووٹ بینک تقسیم کرنے کا الزام لگایا۔ انجینئر رشید جنہوں نے رہائی کے بعد کہا کہ وہ مودی کے نئے کشمیر کے نعرے کے خلاف لڑیں گے، انہوں نے ان لوگوں کو مینڈیٹ دیا ہے جنہیں پچھلے انتخابات میں بی جے پی کا ٹیگ لگایا گیا تھا۔

انہوں نے مزید کہا، ’’بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری رام مادھو گزشتہ ایک ماہ سے وادی میں ہیں۔ حالانکہ کشمیر میں ان کے پاس صرف چند امیدوار ہیں، وہ این سی کے ووٹ بینک کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ عمر نے مزید کہا کہ "دوسرے مرحلے میں کم ٹرن آؤٹ کی لیے مرکز ذمہ دار ہے، جنہونے غیر ملکی مندوبین کو بلاکر یہ جتلانے کی کوشش کی کہ کشمیر میں سب کچھ نارمل ہے ۔

عمر کا کہنا ہے کہ وزیر داخلہ امیت شاہ کے بیان سے ایسا لگتا ہے کہ وہ جانتے ہیں کہ ای وی ایم سے کیا نتیجہ نکلے گا، ورنہ وہ اتنے اعتماد کے ساتھ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ بی جے پی جموں و کشمیر میں 50 سے زیادہ سیٹیں حاصل کرے گی۔ ورکرز کنونشن میں اتحادی امیدوار بانڈی پورہ حلقہ نطام الدین بٹ اور سوناواری حلقہ کے امیدوار ہلال اکبر سمیت ہزاروں کارکنوں نے شرکت۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

صدر جمہوریہ سیاچن دورے کے لئے لیہہ پہنچیں

Next Post

جاپان میں 46 برس بعد سزائے موت کا ملزم بری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اگر امریکہ نے حملہ کیا تو خطے میں امریکی اڈے نشانہ بنیں گے: ایرانی وزیر خارجہ

اگر امریکہ نے حملہ کیا تو خطے میں امریکی اڈے نشانہ بنیں گے: ایرانی وزیر خارجہ

08/02/2026
جموں و کشمیر کے ڈوڈہ میں ایک سیاح پر حملہ کرنے کے الزام میں چار افراد گرفتار

جموں و کشمیر کے ڈوڈہ میں ایک سیاح پر حملہ کرنے کے الزام میں چار افراد گرفتار

08/02/2026
فاروق عبداللہ نے پاکستان میں مساجد کے اندر حالیہ حملوں کی شدید مذمت کی

فاروق عبداللہ نے پاکستان میں مساجد کے اندر حالیہ حملوں کی شدید مذمت کی

08/02/2026
اے آئی ایم ایس اے کا روس میں بھارتی میڈیکل طلبہ پر حملے کے معاملے پر وزیر اعظم سے مداخلت کا مطالبہ

اے آئی ایم ایس اے کا روس میں بھارتی میڈیکل طلبہ پر حملے کے معاملے پر وزیر اعظم سے مداخلت کا مطالبہ

08/02/2026
روس کے شہر اُوفا میں چار بھارتی طلبہ پر حملہ: بھارتی سفارتخانہ

روس کے شہر اُوفا میں چار بھارتی طلبہ پر حملہ: بھارتی سفارتخانہ

08/02/2026
سندھ دریا کا پانی پاکستان کو نہیں جائے گا: مرکزی وزیر جل شکتی

سندھ دریا کا پانی پاکستان کو نہیں جائے گا: مرکزی وزیر جل شکتی

08/02/2026
Next Post
جاپان میں 46 برس بعد سزائے موت کا ملزم بری

جاپان میں 46 برس بعد سزائے موت کا ملزم بری

عالمی قوتیں اسرائیل حزب اللہ جنگ پر21 روزہ سیز فائر کیلیے سر جوڑ کر بیٹھ گئیں

عالمی قوتیں اسرائیل حزب اللہ جنگ پر21 روزہ سیز فائر کیلیے سر جوڑ کر بیٹھ گئیں

تھائی لینڈ: فارم مالک نے اپنے پالے گئے 125 نایاب مگرمچھ مار دیے

این آئی اے نے  الہدیٰ ایجوکیشنل ٹرسٹ کے چیئرپرسن کو گرفتار کیا

بس حملہ کیس: این آئی اے کے راجوری اور ریاسی کے سات مقامات پر چھاپے

گریز میں کمسن لڑکا دریا میں ڈوب گیا

پہلگام میں فوٹو کھینچنے کے دوران مغربی بنگال کا سیاح لدر دریا میں ڈوب کر ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »