• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
شوپیاں جھڑپ :گولیوں کے مختصر تبادلے کے بعد جنگجو فرار ہونے میں کامیاب

SHOPIAN, SEP 30 (UNI):- Security Forces at the encounter site in Molu Chitragam area of South Kashmir's Shopian district on Friday.UNI PHOTO-21U

کولگام جھڑپ: 3 فوجی اہلکار، پولیس اہلکار جاری آپریشن میں زخمی

by امت ڈیسک
28/09/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 28 ستمبر:جنوبی کشمیر کے کولگام ضلع کے آدیگام علاقے میں ہفتہ کو جاری تصادم میں تین فوجی جوان، ایک پولیس افسر زخمی ہو گئے۔

ایک اعلیٰ پولیس افسر نے جی این ایس کو بتایا کہ عسکریت پسندوں کے ساتھ ابتدائی فائرنگ کے تبادلے میں تین فوجی جوان اور ایک پولیس افسر (اے ایس پی) زخمی ہوئے۔

ان تمام کو فوری طور پر علاج کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کی حالت مستحکم بتائی جاتی ہے۔

رپورٹ درج ہونے تک علاقے میں آپریشن جاری تھا۔ اس سے قبل آدیگام کے علاقے میں عسکریت پسندوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔(جی این ایس )

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اونتی پورہ میں عسکریت پسند ماڈیول کا پردہ فاش، 6 معاوننین گرفتار

Next Post

جموں و کشمیر کے کولگام میں انکاونٹر جاری، پانچ سیکوریٹی اہلکار زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
جموں و کشمیر کے کولگام میں انکاونٹر جاری، پانچ سیکوریٹی اہلکار زخمی

جموں و کشمیر کے کولگام میں انکاونٹر جاری، پانچ سیکوریٹی اہلکار زخمی

جموں وکشمیر:منوج سنہا کی شری ماتا ویشنو دیوی مندر پر حاضری

جموں وکشمیر:منوج سنہا کی شری ماتا ویشنو دیوی مندر پر حاضری

اسرائیلی فوج کا حسن نصراللہ کے مارے جانے کا  دعویٰ، سربراہ سے گزشتہ شام سے رابطہ منقطع ہے: حزب اللہ

اسرائیلی فوج کا حسن نصراللہ کے مارے جانے کا دعویٰ، سربراہ سے گزشتہ شام سے رابطہ منقطع ہے: حزب اللہ

جموں و کشمیر کے لوگ بی جے پی کی حکومت چاہتے ہیں: پی ایم مودی

جموں و کشمیر کے لوگ بی جے پی کی حکومت چاہتے ہیں: پی ایم مودی

*پہلگام روڈ حادثہ میں موٹرسائیکل سوار ہلاک، 2 سوار زخمی*

ڈوڈہ سڑک حادثے میں دو ازجان ،ایک شخص زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »