• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, فروری ۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کٹھوعہ میں عسکریت پسندوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان تصادم

کٹھوعہ میں عسکریت پسندوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان تصادم

by امت ڈیسک
28/09/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: ہفتہ کو کٹھوعہ ضلع کے کوگ منڈلو گاؤں میں عسکریت پسندوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان تصادم شروع ہوا۔

اسسٹنٹ ڈائرکٹر جنرل آف پولیس آنند جین نے کہا کہ عسکریت پسندوں کی موجودگی کے بارے میں مخصوص انٹیلی جنس کی بنیاد پر، کوگ (منڈلی) پولس اسٹیشن بلاور کٹھوعہ کے پولیس کے دائرہ اختیار گاؤں میں سیکورٹی فورسز کے ذریعہ مشترکہ تلاشی آپریشن شروع کیا گیا، جہاں کچھ راؤنڈ فائرنگ کی گئی۔ اے ڈی جی پی آنند جین نے کہا کہ دونوں اطراف سے علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ مشترکہ ٹیم مشتبہ مقام کی طرف پہنچی تو چھپے ہوئے عسکریت پسندوں نے تلاشی ٹیم پر فائرنگ کی، جس سے فائرنگ کا تبادلہ شروع ہوا اور مزید سکیورٹی فورسز بھیجی گئی۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ڈوڈہ سڑک حادثے میں دو ازجان ،ایک شخص زخمی

Next Post

ایل جی اپنی خواہش کے مطابق جموں و کشمیر پر حکومت کر رہے ہیں: پرینکا گاندھی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جلد ہی لوگوں کے لیے انگریزی بولنا ہوگا باعثِ شرم: امیت شاہ

امت شاہ کا 5 سے 7 فروری تک جموں و کشمیر کا دورہ، تین روزہ دورے میں امن و امان کی صورتحال پر توجہ

03/02/2026
چیمبر میں آؤ، وہیں جواب دوں گا، دفعہ 370سے متعلق استفسار پر اسپیکر کا سجاد لون کو جواب

چیمبر میں آؤ، وہیں جواب دوں گا، دفعہ 370سے متعلق استفسار پر اسپیکر کا سجاد لون کو جواب

03/02/2026
ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

03/02/2026
اسپیکر اسمبلی نے آرٹیکل 370 سے متعلق ترمیم مسترد کر دی

اسپیکر اسمبلی نے آرٹیکل 370 سے متعلق ترمیم مسترد کر دی

03/02/2026
امریکہ کا بھارت کے لیے بڑا تجارتی اعلان، بھارتی مصنوعات پر ٹیرف 50 سے کم ہو کر 18 فیصد

امریکہ کا بھارت کے لیے بڑا تجارتی اعلان، بھارتی مصنوعات پر ٹیرف 50 سے کم ہو کر 18 فیصد

03/02/2026
آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

02/02/2026
Next Post
ایل جی اپنی خواہش کے مطابق جموں و کشمیر پر حکومت کر رہے ہیں: پرینکا گاندھی

ایل جی اپنی خواہش کے مطابق جموں و کشمیر پر حکومت کر رہے ہیں: پرینکا گاندھی

کٹھوعہ جھڑپ میں پولیس ہیڈ کانسٹیبل ہلاک، ڈی وائی ایس پی آپریشنز اور اے ایس آئی زخمی

کٹھوعہ جھڑپ میں پولیس ہیڈ کانسٹیبل ہلاک، ڈی وائی ایس پی آپریشنز اور اے ایس آئی زخمی

نیشنل کانفرنس – کانگریس الائنس میں کوئی ایمانداری نہیں ہے: محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی نے حسن نصراللہ کے قتل کے خلاف احتجاجاً انتخابی مہم منسوخ کر دی

اقوام متحدہ میں جے شنکر کا پاکستان پر سخت حملہ

اقوام متحدہ میں جے شنکر کا پاکستان پر سخت حملہ

کٹھوعہ انکاؤنٹر: ایک جنگجو مارا گیا، آپریشن جاری: اے ڈی جی پی

کٹھوعہ انکاؤنٹر: ایک جنگجو مارا گیا، آپریشن جاری: اے ڈی جی پی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »