• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بڈگام میں چار سالہ بچے کو تیندوے نے نوالا بنایا

بڈگام میں چار سالہ بچے کو تیندوے نے نوالا بنایا

by امت ڈیسک
30/09/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بڈگام، 30 ستمبر: وسطی کشمیر کے بڈگام ضلع کے بیرواہ کے نجن علاقے میں پیر کی شام ایک چار سالہ غیر مقامی لڑکے کو تیندوے نے مار ڈالا۔

ایک اہلکار نے نیوز ایجنسی – کشمیر نیوز آبزرور (KNO) کو بتایا کہ بہار سے تعلق رکھنے والا لڑکا اپنے خاندان کے ساتھ رہ رہا تھا، جو ایک مقامی اینٹوں کے بھٹے پر کام کر رہے تھے۔ شام کے اوقات میں تیندوے نے اس پر بھٹے کے قریب حملہ کیا۔ واقعے کے بعد وائلڈ لائف حکام نے تیندوے کو پکڑنے کے لیے بڑی کارروائی شروع کردی۔ اہلکار نے بتایا کہ لڑکے کی لاش ضروری قانونی کارروائیاں مکمل کرنے کے بعد اس کے اہل خانہ کے حوالے کر دی جائے گی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشتواڑ حادثے میں 2 ازجان، 3 دیگر زخمی

Next Post

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات: صبح نو بجے تک 11.60 فیصد ووٹنگ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
Next Post
جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات: صبح نو بجے تک 11.60 فیصد ووٹنگ

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات: صبح نو بجے تک 11.60 فیصد ووٹنگ

جموں کشمیر کی  صنعتی پالیسیاں اور امن و امان سرمایہ کاری کےسازگار  ہیں:امیت شاہ

جموں و کشمیر کو سلامتی اور استحکام سے متعلق مضبوط فیصلے لینے والی حکومت کی ضرورت: امت شاہ

سونم وانگچک کے بعد لداخ کے رکن پارلیمنٹ حاجی حنیفہ جان کو بھی دہلی پولیس نے حراست میں لے لیا

سونم وانگچک کے بعد لداخ کے رکن پارلیمنٹ حاجی حنیفہ جان کو بھی دہلی پولیس نے حراست میں لے لیا

جب تک یہاں ایل جی ہے صرف باہر والوں کو ہی فائدہ ملے گا: راہل گاندھی

یہ انتخاب جموں و کشمیر کے لوگوں کے عزت نفس اور حقوق کے بارے میں ہے: راہل گاندھی

اسمبلی الیکشن :دوسرے مرحلے پر مجموعی طورپر 54.11 فیصد ووٹنگ ریکارڈ : چیف الیکٹورل آفیسر

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات: دوپہر 3 بجے تک 56.01 فیصد پولنگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »