• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات: صبح نو بجے تک 11.60 فیصد ووٹنگ

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات: صبح نو بجے تک 11.60 فیصد ووٹنگ

by امت ڈیسک
01/10/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر (جموں و کشمیر): جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات کے دو مراحل مکمل ہو چکے ہیں۔ تیسرے اور آخری مرحلے کی پولنگ آج بتاریخ یکم اکتوبر شروع ہو چکی ہے۔ اس مرحلے میں کئی سینئر رہنماؤں، سابق وزراء، ایم ایل ایز اور بیوروکریٹس کے درمیان سخت مقابلہ ہے۔ ووٹنگ صبح 7 بجے شروع ہو چکی ہے جو شام 6 بجے تک جاری رہے گی۔ آخری مرحلے کے لیے انتخابی مہم اتوار کو ختم ہو گئی تھی جس کے بعد ووٹرز متعدد اہم شخصیات کی قسمت کا فیصلہ آج کریں گے۔ جموں ڈویژن میں، بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) تمام 24 سیٹوں پر الیکشن لڑ رہی ہے۔ جبکہ کانگریس نے 19 حلقوں میں اپنے امیدوار کھڑے کیے ہیں۔

میدان میں جو اہم چہرے ہیں ان میں سابق وزراء تارا چند (چھمب)، مولا رام (مڑھ) اور اجے سدھوترہ (جموں شمالی) ہیں۔ جنوبی جموں میں آر ایس پورہ سیٹ پر سخت مقابلے کی امید ہے جہاں ووٹر، رمن بھلا اور چودھری گھرو رام کے درمیان اپنے پسندیدہ امیدوار کا انتخاب کریں گے۔ دیگر اہم امیدواروں میں سابق ایم ایل اے دیویندر سنگھ رانا شامل ہیں، جو بی جے پی کے لیے نگروٹا سے الیکشن لڑ رہے ہیں۔

دریں اثناء حال ہی میں سیاست میں آنے والے چار سابق بیوروکریٹس بھی اپنی انتخابی قسمت آزما رہے ہیں۔ ان میں موہن لال اور اشوک بھگت (اکھنور)، موہن لال کیتھ (مارہ) اور ڈاکٹر بھارت بھوشن (کٹھوا) شامل ہیں۔ موہن لال اور بھارت بھوشن کو بی جے پی کا ٹکٹ ملا ہے، جبکہ اشوک بھگت اور موہن لال کیتھ آزاد امیدوار کے طور پر الیکشن لڑ رہے ہیں۔ چاروں امیدوار سول سروس کی نوکریاں چھوڑ کر انتخابی میدان میں اترے ہیں جس سے اس مرحلے کی انتخابی حکمت عملی میں مزید دلچسپی بڑھ گئی ہے۔

صبح نو بجے تک 11.60 فیصد ووٹنگ
01. اکھنور (SC): 14.42 فیصد

02.باہو: 10.30 فیصد

03.بانڈی پورہ: 10.45 فیصد

04.بنی:14.38 فیصد

05.بارہمولہ: 07.38 فیصد

06. بسوہلی: 11.67 فیصد

07.بلاور: 13.90 فیصد

08. بشنہ (SC): 12.38 فیصد

09۔چنانی:14.99 فیصد

10۔چھمب:13.61 فیصد

11. گلمرگ: 10.60 فیصد

12. گریز (ST): 13.18 فیصد

13۔ہندواڑہ: 13.46 فیصد

14. ہیرا نگر: 13.49 فیصد

15. جموں مشرق: 08.26 فیصد

16.جموں شمالی: 09.69 فیصد

17.جموں مغرب: 09.08 فیصد

18. جسروٹا: 13.90 فیصد

19. کرناہ: 11.00 فیصد

20. کٹھوعہ (SC): 11.65 فیصد

21. کپواڑہ: 10.00 فیصد

22. لنگیٹ:11.06 فیصد

23. لولاب: 10.77 فیصد

24.مارچ (SC):13.94 فیصد

25. نگروٹا: 12.88 فیصد

26. پٹن: 8.66 فیصد

27. آر ایس پورہ – جموں جنوبی: 11.92 فیصد

28۔رفیع آباد:11.49 فیصد

29. رام گڑھ (SC): 14.22 فیصد

30. رام نگر (SC): 15.27 فیصد

31. سامبا: 12.41 فیصد

32.سونواری: 12.49 فیصد

33. سوپور: 06.71 فیصد

34. سوچت گڑھ (SC): 10.45 فیصد

35. تریگم: 11.12 فیصد

36. ادھم پور مشرق: 13.96 فیصد

37. اودھم پور مغرب: 12.89 فیصد

38. اڑی 08.57 فیصد

39. وجے پور: 13.32 فیصد

40. واگورا کریری: 09.50 فیصد
ووٹنگ 6 بجے تک جاری رہے گی ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بڈگام میں چار سالہ بچے کو تیندوے نے نوالا بنایا

Next Post

جموں و کشمیر کو سلامتی اور استحکام سے متعلق مضبوط فیصلے لینے والی حکومت کی ضرورت: امت شاہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
جموں کشمیر کی  صنعتی پالیسیاں اور امن و امان سرمایہ کاری کےسازگار  ہیں:امیت شاہ

جموں و کشمیر کو سلامتی اور استحکام سے متعلق مضبوط فیصلے لینے والی حکومت کی ضرورت: امت شاہ

سونم وانگچک کے بعد لداخ کے رکن پارلیمنٹ حاجی حنیفہ جان کو بھی دہلی پولیس نے حراست میں لے لیا

سونم وانگچک کے بعد لداخ کے رکن پارلیمنٹ حاجی حنیفہ جان کو بھی دہلی پولیس نے حراست میں لے لیا

جب تک یہاں ایل جی ہے صرف باہر والوں کو ہی فائدہ ملے گا: راہل گاندھی

یہ انتخاب جموں و کشمیر کے لوگوں کے عزت نفس اور حقوق کے بارے میں ہے: راہل گاندھی

اسمبلی الیکشن :دوسرے مرحلے پر مجموعی طورپر 54.11 فیصد ووٹنگ ریکارڈ : چیف الیکٹورل آفیسر

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات: دوپہر 3 بجے تک 56.01 فیصد پولنگ

مغربی پاکستانی رفوجیوں نے بھی پہلی دفعہ اپنے ووٹ کا استعمال کیا

مغربی پاکستانی رفوجیوں نے بھی پہلی دفعہ اپنے ووٹ کا استعمال کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »