• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
مغربی پاکستانی رفوجیوں نے بھی پہلی دفعہ اپنے ووٹ کا استعمال کیا

مغربی پاکستانی رفوجیوں نے بھی پہلی دفعہ اپنے ووٹ کا استعمال کیا

by امت ڈیسک
01/10/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں:جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے آخری مرحلے پر جموں میں مقیم مغربی پاکستانی پنا ہ گزینوں نے بھی پہلی دفعہ اپنی حق رائے دہی کا استعمال کیا ۔

اطلاعات کے مطابق دفعہ 370کی منسوخی کے بعد مرکزی سرکار نے جموں میں گزشتہ 70برسوں سے مقیم مغربی پاکستانی رفوجیوں کو بھی ووٹنگ کا حق دیا ۔

معلوم ہوا ہے کہ آج صبح سے ہی آر ایس پورہ حلقے میں مغربی پاکستانی رفوجیوں کو پولنگ اسٹیشنوں کے باہر لمبی لمبی قطاروں میں دیکھا گیا۔

اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد سکھوندر نے کہا:’خوشی کی بات ہے کہ مودی جی نے مغربی پاکستانی رفوجیوں کو ووٹنگ کا حق دیا ۔‘

انہوں نے کہاکہ گزشتہ ستر برسوں سے ہمیں محروم رکھا گیا لیکن موجودہ سرکار نے ہمیں ووٹنگ کا حق دیا ہے۔

منجیت سنگھ نامی ایک اورشہری نے کہا :’گزشتہ ستر برسوں سے مغربی پاکستانی رفوجیوں کو جمہوری حق سے محروم رکھا گیا ، اسمبلی الیکشن میں ہمیں پہلی دفعہ ووٹ ڈالنے کا موقع ملا ہے ۔ ‘

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات: دوپہر 3 بجے تک 56.01 فیصد پولنگ

Next Post

پی ایم مودی نے نیتن یاہو سے بات کی، کہا ہندوستان امن کی بحالی کی حمایت کے لیے پرعزم

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
پی ایم مودی نے نیتن یاہو سے بات کی، کہا ہندوستان امن کی بحالی کی حمایت کے لیے پرعزم

پی ایم مودی نے نیتن یاہو سے بات کی، کہا ہندوستان امن کی بحالی کی حمایت کے لیے پرعزم

پوپ فرانسس نے غزہ اور لبنان میں اسرائیل کے اقدامات کو غیر متناسب اور غیر اخلاقی قرار دیا

پوپ فرانسس نے غزہ اور لبنان میں اسرائیل کے اقدامات کو غیر متناسب اور غیر اخلاقی قرار دیا

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024: تیسرے مرحلے کا حتمی ووٹر ٹرن آؤٹ 65.65 فیصد تک پہنچ گیا

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024: تیسرے مرحلے کا حتمی ووٹر ٹرن آؤٹ 65.65 فیصد تک پہنچ گیا

سرنکوٹ حلقہ سے بی جے پی امیدوار سید مشتاق بخاری کا انتقال

سرنکوٹ حلقہ سے بی جے پی امیدوار سید مشتاق بخاری کا انتقال

سرینگر میں 22 سالہ لاپتہ شخص مردہ پایا گیا

سرینگر میں 22 سالہ لاپتہ شخص مردہ پایا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »