• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
این سی اقتدار میں آئی تو افسپا ہٹانے کو ترجیح دے گی: عمر عبداللہ

ایگزٹ پول’ ٹائم پاس‘ کے مانند :عمر عبداللہ

by امت ڈیسک
06/10/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے ایگزٹ پول پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ یہ ٹائم پاس کے علاوہ کچھ بھی نہیں ہے۔بتادیں کہ ایگزٹ پول میں انڈیا اتحاد کی کامیابی کا دعویٰ کیا جارہا ہے۔نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے ایکس پر لکھا :’ایگزٹ پول کے حوالے سے جو بھی شور شرابہ کیا جارہا ہے وہ ٹائم پاس ہے۔ ‘

انہوں نے کہاکہ گر چہ ایگزٹ پول نیشنل کانفرنس اور کانگریس اتحاد کے حق میں ہے تاہم اس پر بھروسہ نہیں کیا جاسکتا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ حالیہ پارلیمانی انتخابات میں ایگزٹ پول سروے غلط ثابت ہوئے ہیں ۔

عمر عبداللہ کا مزید کہنا تھا کہ نیوز چینلز، سوشل میڈیا، وائٹس اپ وغیرہ پر ہونے والے تمام شور کو نظر انداز کر رہا ہوں کیونکہ 8اکتوبر کو ہی پتہ چلے گا کہ جموں و کشمیر میں کون سرکار بنائے گا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں: پونچھ اور گھروٹا میں ہتھار اور دھماکہ خیز مواد برآمد

Next Post

پاکستان میں پی ٹی آئی کا زبردست احتجاج، امریکہ نے اپنے شہریوں کے لیے الرٹ جاری کر دیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
پاکستان میں پی ٹی آئی کا زبردست احتجاج، امریکہ نے اپنے شہریوں کے لیے الرٹ جاری کر دیا

پاکستان میں پی ٹی آئی کا زبردست احتجاج، امریکہ نے اپنے شہریوں کے لیے الرٹ جاری کر دیا

کپواڑہ میں ٹریکٹر الٹنے سے ڈرائیور ازجان

کپواڑہ میں ٹریکٹر الٹنے سے ڈرائیور ازجان

*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

بانڈی پورہ میں تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے 19 سالہ موٹر سائیکل سوار کی موت

پلوامہ پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کرلیا

پلوامہ پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کرلیا

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

بانڈی پورہ میں سلیب سے گر کر پولیس اہلکار کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »