• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

کولگام میں ڈمپر کی زد میں آکر 2 بچوں کی موت

by امت ڈیسک
13/10/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
کولگام، 13 اکتوبر: جنوبی کشمیر کے کولگام ضلع کے دمہل ہانجی پورہ علاقے میں اتوار کو مبینہ طور پر ایک ڈمپر کی زد میں آکر دو کمسن بچوں کی موت ہو گئی۔

ایک اہلکار نے نیوز ایجنسی کشمیر نیوز آبزرور کو بتایا کہ حادثہ ڈی ایچ پورہ میں سابق ایم ایل اے عبدالمجید پیڈر کی رہائش گاہ کے قریب پیش آیا جہاں ایک ڈمپر گاڑی نے دونوں بچوں کو ٹکر مار دی جس سے وہ شدید زخمی ہو گئے۔ انہوں نے بتایا کہ دونوں کو سب ڈسٹرکٹ ہسپتال ڈی ایچ پورہ لے جایا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دیا۔

متوفین شناخت ملیحہ اعجاز دختر اعجازاحمد وانی، ساکن ڈی ایچ پورہ، عمر 13 سال، اور اماں اعجاز ولد اعجازاحمد ہیلہ ساکنہ یارو کے طور پر ہوئی ہے۔ دریں اثنا، پولیس نے حادثے کا نوٹس لے لیا ہے-

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

راجناتھ سنگھ نے شمالی کشمیر کے اوڑی میں39.27 کلو میٹر طویل مہرا- باز روڈ کا افتتاح کیا

Next Post

پارمپورہ سرینگر میں چاقو کے حملے میں شخص کا قتل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
پارمپورہ سرینگر میں چاقو کے حملے میں شخص کا قتل

پارمپورہ سرینگر میں چاقو کے حملے میں شخص کا قتل

بابا صدیق قتل: لارنس بشنوئی گینگ نے ذمہ داری قبول کی

بابا صدیق قتل: لارنس بشنوئی گینگ نے ذمہ داری قبول کی

حزب اللہ اور اسرائیل کی سرحد پر جھڑپیں، لبنانی فوج ’ایک طرف کھڑی دیکھ رہی ہے‘

حزب اللہ اور اسرائیل کی سرحد پر جھڑپیں، لبنانی فوج ’ایک طرف کھڑی دیکھ رہی ہے‘

انڈیا الائنس میں شامل سبھی لیڈران حلف برداری کی تقریب میں شامل ہونگے :فاروق عبداللہ

انڈیا الائنس میں شامل سبھی لیڈران حلف برداری کی تقریب میں شامل ہونگے :فاروق عبداللہ

آخری سانس تک پی ایم مودی کے نظریے کے خلاف لڑوں گا:انجینئر رشید

سرحدی علاقوں میں ترقی کا مرکز کا دعویٰ بے بنیاد: انجینیئر رشید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »