• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اسمارٹ سٹی کیلئے نصف سری نگر کی کھدوائی عوام کیلئے تکلیف کا باعث: محبوبہ مفتی

گریز آتشزدگی: محبوبہ مفتی کی انتظامیہ سے متاثرین کو فوری امداد کرنے کی اپیل

by امت ڈیسک
14/10/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک /
سری نگر: پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے شمالی کشمیر کے قصبہ گریز کے داور تلیل علاقے میں لگنے والی تباہ کن آتشزدگی پر اظہار تشویش کیا ہے۔انہوں نے انتظامیہ سے متاثرین کو فوری امداد فراہم کرنے کی تاکید کی ہے۔

بتادیں کہ تلیل مارکیٹ میں شبانہ آگ کی تباہ کن واردات میں ایک درجن کے قریب دکانیں اور کئی رہائشی مکان خاکستر ہوئے ہیں۔پی ڈی پی نے ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ میں کہا: ’پارٹی صدر محبوبہ مفتی نے بانڈی پورہ کے گریز کے داور تلیل مارکیٹ میں خوفناک آتشزدگی کی خبر پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے‘۔

محبوبہ مفتی نے کہا: ’میرے خیالات ان لوگوں کے ساتھ ہیں جن کا نقصان ہوا ہے‘۔ان کا کہنا تھا: ’ میں حکومت سے اپیل کرتی ہوں کہ وہ متاثرہ خاندانوں اور کاروباری اداروں کو فوری ریلیف اور معاوضہ فراہم کرے‘۔انہوں نے مزید کہا: ’ہم انتظامیہ سے اپیل کرتے ہیں کہ متاثرین کی فوری بحالی کو یقینی بنائے‘۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

گریز بانڈی پورہ بازار میں بھیانک شبانہ آتشزدگی ، 4 مکانات، 10 دکانیں خاکستر

Next Post

’منشور پر من و عن عملدرآمد کرکے عوام کو راحت پہنچانا ہماری اولین ترجیح‘: عمر عبداللہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
اسمبلی انتخابات :عمر عبداللہ کا مرکز پر اُن کے خلاف سازش کرنے کا الزام

’منشور پر من و عن عملدرآمد کرکے عوام کو راحت پہنچانا ہماری اولین ترجیح‘: عمر عبداللہ

وزیراعظم، قائد حزب اختلاف اور چیف جسٹس پر مشتمل کمیٹی کی سفارش پر چیف الیکشن کمشنر، الیکشن کمشنرز کی تقرری ہوگی: سپریم کورٹ

ایل جی کے ذریعہ جموں و کشمیر اسمبلی میں اراکین اسمبلی کی نامزدگی کے خلاف درخواست مسترد

واڑون کشتواڑ میں بھیانک آتشزدگی پورا گاؤں خاکستر

واڑون کشتواڑ میں بھیانک آتشزدگی پورا گاؤں خاکستر

مرکز کے ساتھ بہتر تعلقات جموں و کشمیر کے لیے اچھے رہیں گے: عمر عبداللہ

عمر عبداللہ 16اکتوبر کو حلف لیں گے

’19 اکتوبر تک دہلی چھوڑ نے کا حکم’، نجر تنازعہ کے درمیان کینیڈین سفارت کاروں کو الٹی میٹم

'19 اکتوبر تک دہلی چھوڑ نے کا حکم'، نجر تنازعہ کے درمیان کینیڈین سفارت کاروں کو الٹی میٹم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »