• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
’19 اکتوبر تک دہلی چھوڑ نے کا حکم’، نجر تنازعہ کے درمیان کینیڈین سفارت کاروں کو الٹی میٹم

’19 اکتوبر تک دہلی چھوڑ نے کا حکم’، نجر تنازعہ کے درمیان کینیڈین سفارت کاروں کو الٹی میٹم

by امت ڈیسک
15/10/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
کینیڈین حکومت کے ساتھ پیدا ہونے والے تازہ تنازعہ کے درمیان ہندوستانی حکومت نے کینیڈا کے 6 سفارت کاروں کو ملک چھورنے کے لئے کہا ہے۔ سفارت کاروں کو 19 اکتوبر 2024 بروز ہفتہ رات 11:59 بجے یا اس سے پہلے ہندوستان چھوڑنا ہوگا۔ ہندوستانی حکومت نے کینیڈا سے اپنے سفیروں کو بھی واپس بلا لیا ہے۔ ہندوستان نے یہ کارروائی ان افسران کو خالصتانی علیحدگی پسند ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کی تحقیقات سے منسلک کرنے کی کینیڈا کی کوششوں کے جواب میں کی ہے۔

وزارت خارجہ نے اس فیصلے کا اعلان کینیڈا کے سفیر انچارج کو طلب کرنے کے فوراً بعد کیا۔ "کینیڈا کے سفیر انچارج کو کل شام سکریٹری (ایسٹ) نے طلب کیا، انہیں بتایا گیا کہ کینیڈا میں ہندوستانی ہائی کمشنر اور دیگر سفارت کاروں اور اہلکاروں کو بے بنیاد نشانہ بنانا مکمل طور پر ناقابل قبول ہے”۔

وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا، "اس بات پر زور دیا جاتا ہے کہ انتہا پسندی اور تشدد کے ماحول میں ٹروڈو حکومت کے اقدامات نے ان کی سلامتی کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ ہمیں ان کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے موجودہ کینیڈین حکومت کے عزم کے بارے میں کوئی یقین نہیں ہے۔‘‘ انہوں نے کہا کہ ’’ اس لیے، حکومت ہند نے ہائی کمشنر اور دیگر سفارت کاروں اور اہلکاروں کو واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے جنہیں نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ‘‘ انہوں نے مزید کہا کہ ’’ہندوستان ٹروڈو حکومت کے جواب میں مزید اقدامات کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔”

ہندوستانی حکومت کی جانب سے نکالے گئے کینیڈین سفارت کاروں میں قائم مقام ہائی کمشنر اسٹیورٹ راس وہیلر، ڈپٹی ہائی کمشنر پیٹرک ہیبرٹ، فرسٹ سیکریٹری میری کیتھرین جولی، فرسٹ سیکریٹری لین راس ڈیوڈ ٹریٹس، فرسٹ سیکریٹری ایڈم جیمز چوپکا اور فرسٹ سیکریٹری پاؤلا اورجویلا شامل ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

عمر عبداللہ 16اکتوبر کو حلف لیں گے

Next Post

آورہ کتوں کے حملے میں کمسن بچی کی موت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
آورہ کتوں کے حملے میں کمسن بچی کی موت

آورہ کتوں کے حملے میں کمسن بچی کی موت

حضرت شیخ سعیدعبدالقادرجیلانی(رح)کا سالانہ عرس عقیدت و احترام سے منایا گیا

حضرت شیخ سعیدعبدالقادرجیلانی(رح)کا سالانہ عرس عقیدت و احترام سے منایا گیا

موجودہ نازک دور میں عمر عبداللہ سے بہتر کوئی قائد نہیں: سلمان ساگر

موجودہ نازک دور میں عمر عبداللہ سے بہتر کوئی قائد نہیں: سلمان ساگر

ایل اے سی کی خلاف ورزی تک ہند چین تعلقات معمول پر نہیں آئیں گے :جے شنکر

وزیر خارجہ جے شنکر پاکستان پہنچ گئے، ایس سی او سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے

اکھیلیش یادو عمر عبداللہ کی حلف برداری تقریب میں شرکت کیلئے سرینگر پہنچے

اکھیلیش یادو عمر عبداللہ کی حلف برداری تقریب میں شرکت کیلئے سرینگر پہنچے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »