• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اسمبلی انتخابات :عمر عبداللہ کا مرکز پر اُن کے خلاف سازش کرنے کا الزام

’منشور پر من و عن عملدرآمد کرکے عوام کو راحت پہنچانا ہماری اولین ترجیح‘: عمر عبداللہ

by امت ڈیسک
14/10/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر//ریاست اور بیرونِ ریاست کئی نامور شخصیات، عوامی وفود، معزز شہریوں ، دینی، سماجی اور تاجر انجمنوں کے نمائندے آج نیشنل کانفرنس نائب صدر اور نامزد وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے اُن کی رہائش گاہ پر ملاقی ہوئے اور انہیں اسمبلی انتخابات میں شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔ عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹر اور ٹیم انڈیا کے سابق کپتان روی شاستری اور لیجنڈس کرکٹ لیگ ٹی 20کے بانی و چیئرمین وویک خوشلانی بھی عمر عبداللہ سے ملاقی ہوئے۔ اس دوران انہوں نے جموںوکشمیر میں کھیل کود خصوصاً کرکٹ کو فروغ دینے اور کھیل شعبے کیلئے مزید مواقع پیدا کرنے کے سلسلے میں تبادلہ خیالات کیا۔ عمر عبداللہ نے کہاکہ کشمیری نوجوانوں میں صلاحیتوں اور ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے بس انہیں صحت سمت اور ایکسپوجر کی ضرورت ہے اور مجھے اُمید ہے کہ لیجنڈس لیگ جیسے ٹورنامنٹوں کے انعقاد سے یہاں کے نوجوانوں کو کھیلوں کے تئیں ترغیب ملے گی۔ اس کے علاوہ عمر عبداللہ نے پارٹی سے وابستہ لیڈران، عہدیداران اور کارکنان پر زور دیا کہ وہ عوام کیساتھ زمینی سطح پر قریبی رابطہ رکھیں اور لوگوں کے مسائل و مشکلات ہر سطح پر اُجاگر کریں۔ انہوں نے کہاکہ لوگوں کے قیمتی ووٹوں سے ہماری کامیابی یقینی بنی ہے اور عوام کی راحت رسانی ہماری اولین ترجیح ہونی چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ نیشنل کانفرنس نے اگلے 5سال کیلئے لائحہ عمل مرتب کرکے ایک منظم منشور عوام کے سامنے رکھا ہے اور ہماری حد درجہ کوشش ہوگی کہ اس پر من و عن علمدرآمد کیا جائے۔ عمر عبداللہ نے کہا کہ ہماری جدوجہد طویل ہے ، ہمارے سامنے الیکشن کے انعقاد ایک چیلنج تھا اور پھر اس میں کامیابی حاصل کرنابھی بڑا چیلنج تھا۔ ہمارے سامنے جموںوکشمیر کیلئے ریاستی درجہ بحال کرنا اور پھر یہاں کے عوام کے آئینی اور جمہوری حقوق بحال کروانے کے چیلنج باقی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جموںو کشمیر سے آج صدارتی راج کا خاتمہ ہوا ہے اور یہ کامیاب منزل کی جانب ہمارا ایک اور قدم ہے۔ یہ وفود بعد میں صدرِ نیشنل کانفرنس ڈاکٹر فاروق عبداللہ سے بھی ملاقی ہوئے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

گریز آتشزدگی: محبوبہ مفتی کی انتظامیہ سے متاثرین کو فوری امداد کرنے کی اپیل

Next Post

ایل جی کے ذریعہ جموں و کشمیر اسمبلی میں اراکین اسمبلی کی نامزدگی کے خلاف درخواست مسترد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
وزیراعظم، قائد حزب اختلاف اور چیف جسٹس پر مشتمل کمیٹی کی سفارش پر چیف الیکشن کمشنر، الیکشن کمشنرز کی تقرری ہوگی: سپریم کورٹ

ایل جی کے ذریعہ جموں و کشمیر اسمبلی میں اراکین اسمبلی کی نامزدگی کے خلاف درخواست مسترد

واڑون کشتواڑ میں بھیانک آتشزدگی پورا گاؤں خاکستر

واڑون کشتواڑ میں بھیانک آتشزدگی پورا گاؤں خاکستر

مرکز کے ساتھ بہتر تعلقات جموں و کشمیر کے لیے اچھے رہیں گے: عمر عبداللہ

عمر عبداللہ 16اکتوبر کو حلف لیں گے

’19 اکتوبر تک دہلی چھوڑ نے کا حکم’، نجر تنازعہ کے درمیان کینیڈین سفارت کاروں کو الٹی میٹم

'19 اکتوبر تک دہلی چھوڑ نے کا حکم'، نجر تنازعہ کے درمیان کینیڈین سفارت کاروں کو الٹی میٹم

آورہ کتوں کے حملے میں کمسن بچی کی موت

آورہ کتوں کے حملے میں کمسن بچی کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »