• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
موجودہ نازک دور میں عمر عبداللہ سے بہتر کوئی قائد نہیں: سلمان ساگر

موجودہ نازک دور میں عمر عبداللہ سے بہتر کوئی قائد نہیں: سلمان ساگر

by امت ڈیسک
15/10/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: نیشنل کانفرنس کے سینئر لیڈر اور حضرت بل نشست کے کامیاب امید وارسلمان ساگر کا کہنا ہے کہ عمر عبداللہ کا دوسری بار وزیر اعلیٰ بننا جموں وکشمیر کے لوگوں کے لئے خوشی کا مقام ہے۔

انہوں نے کہا کہ موجودہ نازک دور میں عمر عبداللہ سے بہتر کوئی قائد نہیں ہوسکتا ہے۔

موصوف لیڈر نے ان باتوں کا اظہار منگل کو یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔

انہوں نے کہا: ’عمر صاحب کا دوسری بار وزیر اعلیٰ بننا جموں وکشمیر کے لوگوں کے لئے خوشی کا مقام ہے‘۔

ان کا کہنا تھا: ’حالیہ اسمبلی انتخابات میں نیشنل کانفرنس کو بہت بڑا منڈیٹ ملا ہے جبکہ بعض علاقائی پارٹیوں کی ضمانتیں ضبط ہوئیں‘۔

سلمان ساگر نے کہا کہ نیشنل کانفرنس سب کو ساتھ لاکر چلے گی اور جموں وکشمیر کے دونوں خطوں جموں کی بھی اور کشمیر کی بھی ترقی ہوگی‘۔

انہوں نے کہا: ’عمر صاحب رکن پارلیمان بھی رہے ہیں، وزیر اعلیٰ بھی رہے ہیں لہذا موجودہ نازک دور میں عمر صاحب سے بہتر کوئی قائد نہیں ہوسکتا ہے‘۔

ان کا کہنا تھا: ’جتنے بھی امن اورترقی کے متعلقین ہیں ان کا نیشنل کانفرنس کو سپورٹ ملے گا‘۔

ایک سوال کے جواب میں مسٹر ساگر نے کہا: ’جو ذمہ داری مجھے سونپی جائے گی میں اس کو نبھانے کی کوشش کروں گا، ہم اپنا کام ایمانداری سے کریں گے‘۔

حضرت بل کے سابق امام و خطیب ڈاکٹر کمال الدین فاروقی کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے کہا: ’وہ جو ایشو تھا وہ معمولی نوعیت کا تھا لیکن اس کو بڑا بنا دیا گیا ہم چاہئیں گے کہ ان کو دوبارہ سنیں‘۔
(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

حضرت شیخ سعیدعبدالقادرجیلانی(رح)کا سالانہ عرس عقیدت و احترام سے منایا گیا

Next Post

وزیر خارجہ جے شنکر پاکستان پہنچ گئے، ایس سی او سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
ایل اے سی کی خلاف ورزی تک ہند چین تعلقات معمول پر نہیں آئیں گے :جے شنکر

وزیر خارجہ جے شنکر پاکستان پہنچ گئے، ایس سی او سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے

اکھیلیش یادو عمر عبداللہ کی حلف برداری تقریب میں شرکت کیلئے سرینگر پہنچے

اکھیلیش یادو عمر عبداللہ کی حلف برداری تقریب میں شرکت کیلئے سرینگر پہنچے

این سی اقتدار میں آئی تو افسپا ہٹانے کو ترجیح دے گی: عمر عبداللہ

عمرعبداللہ جموں و کشمیر حکومت کے سیکرٹریوں کے ساتھ اپنی پہلی میٹنگ کی صدارت کریں گے

اسمبلی انتخابات سے قبل انجنیر رشید کی غیرمشروط رہائی کو ممکن بنایا جائے : عوامی اتحاد پارٹی

انجینئر رشید کی عبوری ضمانت میں 28 اکتوبر تک توسیع

این سی چھوڑنے کی خبروں میں برابر بھی حقیقت نہیں: آغا روح اللہ

این سی چھوڑنے کی خبروں میں برابر بھی حقیقت نہیں: آغا روح اللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »