• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
حضرت شیخ سعیدعبدالقادرجیلانی(رح)کا سالانہ عرس عقیدت و احترام سے منایا گیا

حضرت شیخ سعیدعبدالقادرجیلانی(رح)کا سالانہ عرس عقیدت و احترام سے منایا گیا

by امت ڈیسک
15/10/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر:حضرت شیخ سعید عبدالقادر جیلانی(رح) کا سالانہ عرس مبارک منگل کو عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا، سب سے بڑی تقریب خانیار سری نگر میں منعقد ہوئی جہاں سینکڑوں کی تعداد میں زائرین موئے پاک کے دیدار سے فیضاب ہوئے۔رات بھر آستانہ عالیہ دستگیر صاحب اور سرائے بالا میں شب خوانی بھی ہوئی جس میں دور دراز علاقوں سے آئے ہوئے لوگوں نے شرکت کی۔

اطلاعات کے مطابق پیران پیر حضرت شیخ سعید عبدالقادر جیلانی (رح) کا سالانہ عرس عقیدت و احترام اور تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا۔مرد و خواتین نے خانیار سری نگر میں آستانہ عالیہ پر حاضری دی اور اپنی مرادیں پانے کے لئے دعائیں کیں، اس موقع پر مذہبی اسکالروں اور مبلغین نے حضرت پیران پیر کے طرز حیات اور تعلیامت پر روشنی ڈالی۔ معلوم ہوا ہے کہ رات بھر آستانہ عالیہ دستگیر صاحب خانیار میں زائرین کی ایک بڑی تعداد نے شب خوانی کی جس دوران امن وسلامتی کے لئے خصوصی دعاوں کا بھی اہتمام کیا گیا۔

اس عرس مبارک کے موقع پر وادی کے گوشہ و کنار سے ہزاروں کی تعداد میں عقیدت مند اس ولی بزرگ کے آستانہ عالیہ پر حاضر ہو جایا کرتے ہیں اور اپنے اپنے حاجات کی روانی کے لئے دعائیں مانگا کرتے ہیں۔انتظامیہ نے خانیار میں زائرین کو ہر ممکن سہولیات پہنچانے کی غرض سے تمام تر انتظامات کئے ہیں جن میں باخلل بجلی، پینے کا صاف پانی، طبی ، ٹرانسپورٹ ، صحت و صفائی کے علاوہ دیگر سہولیات شامل ہیں۔دریں اثنا صوبہ جموں بالخصوص خط چناب ، پیر پنچال اور خط لداخ کے لہیہ، کرگل اور دراس میں بھی خصوصی محفلیں سجائی گئیں۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

آورہ کتوں کے حملے میں کمسن بچی کی موت

Next Post

موجودہ نازک دور میں عمر عبداللہ سے بہتر کوئی قائد نہیں: سلمان ساگر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
موجودہ نازک دور میں عمر عبداللہ سے بہتر کوئی قائد نہیں: سلمان ساگر

موجودہ نازک دور میں عمر عبداللہ سے بہتر کوئی قائد نہیں: سلمان ساگر

ایل اے سی کی خلاف ورزی تک ہند چین تعلقات معمول پر نہیں آئیں گے :جے شنکر

وزیر خارجہ جے شنکر پاکستان پہنچ گئے، ایس سی او سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے

اکھیلیش یادو عمر عبداللہ کی حلف برداری تقریب میں شرکت کیلئے سرینگر پہنچے

اکھیلیش یادو عمر عبداللہ کی حلف برداری تقریب میں شرکت کیلئے سرینگر پہنچے

این سی اقتدار میں آئی تو افسپا ہٹانے کو ترجیح دے گی: عمر عبداللہ

عمرعبداللہ جموں و کشمیر حکومت کے سیکرٹریوں کے ساتھ اپنی پہلی میٹنگ کی صدارت کریں گے

اسمبلی انتخابات سے قبل انجنیر رشید کی غیرمشروط رہائی کو ممکن بنایا جائے : عوامی اتحاد پارٹی

انجینئر رشید کی عبوری ضمانت میں 28 اکتوبر تک توسیع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »