• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
گگن گیر حملہ: ایل جی منوج سنہا نے پولیس سربراہ کے ہمراہ جائے وقوع کا دورہ کیا

گگن گیر حملہ: ایل جی منوج سنہا نے پولیس سربراہ کے ہمراہ جائے وقوع کا دورہ کیا

by امت ڈیسک
22/10/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
سری نگر: وسطی ضلع گاندربل کے گگن گیر سونہ مرگ میں ہوئے حملے کی جانچ پڑتال باریک بینی سے شروع کی گئی ہے ۔
معلوم ہوا ہے کہ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے پولیس سربراہ کے ہمراہ جائے وقوع کا دورہ کیا۔

اطلاعات کے مطابق منگل کے روز جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے پولیس سربراہ نالین پربھات ، اے ڈی جی پی لا اینڈ آرڈر وجے کمار اور آئی جی کشمیر وی کے بردری کے ہمراہ گگن گیر کا دورہ کیا۔

ذرائع کے مطابق ایل جی منوج سنہا کو پولیس کے سینئر عہدیداروں نے ملوثین کے خلاف چلائے جارہے آپریشن کے بارے میں جانکاری فراہم کی۔

بتادیں کہ اتوار کی شام گگن گیر سونہ مرگ میں نامعلوم بندوق برداروں ٹنل ورکروں پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں مقامی ڈاکٹر سمیت سات افراد جاں بحق جبکہ پانچ دیگر زخمی ہوئے تھے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

گگن گیر حملہ: تلاشی آپریشن ہنوز جاری، کئی مشتبہ افراد گرفتار

Next Post

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے آگ متاثرین کے لیے ایک کروڑ ستر لاکھ روپے کی منظوری دی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
Next Post
وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے آگ متاثرین کے لیے ایک کروڑ ستر لاکھ روپے کی منظوری دی

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے آگ متاثرین کے لیے ایک کروڑ ستر لاکھ روپے کی منظوری دی

کپوارہ میں آتشزدگی، 4 رہائشی مکان، 3 گاؤ خانے، 3 دکان خاکستر

کپوارہ میں آتشزدگی، 4 رہائشی مکان، 3 گاؤ خانے، 3 دکان خاکستر

رازدان ٹاپ پر ہلکی برفباری

رازدان ٹاپ پر ہلکی برفباری

اسمبلی انتخابات :عمر عبداللہ کا مرکز پر اُن کے خلاف سازش کرنے کا الزام

وزیر اعلی عمر عبداللہ پہنچے دلی

برکس اجلاس 2024: پی ایم مودی اور چینی صدر کی ملاقات، ایل اے سی پر امن و امان کی برقراری پر زور

برکس اجلاس 2024: پی ایم مودی اور چینی صدر کی ملاقات، ایل اے سی پر امن و امان کی برقراری پر زور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »