• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بے گناہ لوگوں کا قتل اسلامی تعلیمات کے خلاف ہے: میر واعظ عمر

بے گناہ لوگوں کا قتل اسلامی تعلیمات کے خلاف ہے: میر واعظ عمر

by امت ڈیسک
24/10/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر:میر واعظ عمر فاروق نے گگن گیر حملے کی ایک بار پھر مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بے گناہ لوگوں کا قتل اسلامی تعلیمات کے خلاف ہے۔
انہوں نے کہا کہ جو لوگ یہاں روزی روٹی کمانے کے لئے آتے ہیں ان کو ٹارگیٹ بنانا انتہائی قابل افسوس ہے۔
موصوف میر واعظ نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو یہاں ایک تقریب کے حاشیئے پر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
گگن حملے کے متعلق پوچھے جانے پر انہوں نے کہا: ’ہم نے اس پر پہلے بھی افسوس کا اظہار کیا ہے اسلامی تعلیمات کے تناظر میں کسی بھی بے گناہ کو قتل کرنا قابل مذمت ہے اور ہم ہمیشہ اس قسم کے واقعات کی مذمت کرتے ہیں‘۔
انہوں نے کہا: ’جو بھی یہاں روزی روٹی کمانے کے لئے آتے ہیں ان کو ٹارگیٹ بنانا قابل افسوس ہے‘۔
حریت قائدوں کے ساتھ ملاقات کے بارے میں پوچھے جانے پر ان کا کہنا تھا: ’ظاہر سی بات ہے کہ پانچ برسوں کے بعد ہمیں آپس میں بات کرنے کا موقع ملا ہم نے ان کے بارے میں بات کی جو ہم میں نہ رہے ہیں ان کی بھی بات کی جو جیلوں میں بند ہیں‘۔
میر واعظ نے سماج میں پھیل رہی برائیوں کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ ان تمام برائیوں کے حل کے لئے ہمیں قرآن و سنت پر عمل کرنے کی ضرورت ہے۔
انہوں نے کہا: ’ہمیں اپنے معاشرے کو مثالی معاشرہ بنانے کے لئے اخلاقیات، دینداری، دیانتداری وغیر جیسے بنیادی اصولوں پر فوکس کرنا چاہئے‘۔
ان کا کہنا تھا: ’ہمارے سماج کو کئی چلینجز کا سامنا ہے جن میں سے منشیات سب سے برا چلینج ہے‘۔
میر واعظ نے والدین سے اپیل کی کہ وہ اپنے بچوں کی بہتر دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ ان کی دینی تعلیم کا بھی بندوبست کریں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بارہمولہ میں حادثاتی طور دستی بم گرنے سے پولیس اہلکار زخمی

Next Post

گلمرگ ملی ٹینٹ حملہ :فوجی پورٹر ازجان ، 4 فوجی زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
گلمرگ ملی ٹینٹ حملہ :فوجی پورٹر ازجان ، 4 فوجی زخمی

گلمرگ ملی ٹینٹ حملہ :فوجی پورٹر ازجان ، 4 فوجی زخمی

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی وزیر اعظم مودی سے ملاقات

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی وزیر اعظم مودی سے ملاقات

چیف ہاٹیکلیچر آفیسر بانڈی پورہ نے باغبانوں کو جھنڈی دکھا کر یک روزہ کیمپ کے لیے روانہ کیا

چیف ہاٹیکلیچر آفیسر بانڈی پورہ نے باغبانوں کو جھنڈی دکھا کر یک روزہ کیمپ کے لیے روانہ کیا

گلمرگ ملی ٹینٹ حملہ : دو قلی ،دو فوجی اہلکار ہلاک،تین زخمی

گلمرگ ملی ٹینٹ حملہ : دو قلی ،دو فوجی اہلکار ہلاک،تین زخمی

جسٹس سنجیو کھنہ کو ملک کا اگلا چیف جسٹس مقرر کیا گیا

جسٹس سنجیو کھنہ کو ملک کا اگلا چیف جسٹس مقرر کیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »