• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
گلمرگ ملی ٹینٹ حملہ :فوجی پورٹر ازجان ، 4 فوجی زخمی

گلمرگ ملی ٹینٹ حملہ :فوجی پورٹر ازجان ، 4 فوجی زخمی

by امت ڈیسک
24/10/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 24 اکتوبر : شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں گلمرگ میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے ساتھ بوٹہ پاتھری کے نگین علاقے کے قریب جمعرات کو ایک ملی ٹینٹ حملے میں ایک آرمی پورٹر ہلاک جبکہ چار فوجی اہلکار زخمی ہو گئے۔

ذرائع نے نیوز ایجنسی – کشمیر نیوز آبزرور (کے این او) کو بتایا کہ ملی ٹینٹوں نے آج شام آرمی اہلکاروں کو نشانہ بنایا۔ تاہم، حکام نے کہا کہ جموں و کشمیر کے بارہمولہ میں ایک فوجی گاڑی کے ایک قافلے پر ملی ٹینٹوں نے حملہ کیا جس میں ایک شہری پورٹر مارا گیا۔

انہوں نے کہا کہ حملے میں چار فوجی زخمی بھی ہوئے ہیں۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بے گناہ لوگوں کا قتل اسلامی تعلیمات کے خلاف ہے: میر واعظ عمر

Next Post

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی وزیر اعظم مودی سے ملاقات

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی وزیر اعظم مودی سے ملاقات

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی وزیر اعظم مودی سے ملاقات

چیف ہاٹیکلیچر آفیسر بانڈی پورہ نے باغبانوں کو جھنڈی دکھا کر یک روزہ کیمپ کے لیے روانہ کیا

چیف ہاٹیکلیچر آفیسر بانڈی پورہ نے باغبانوں کو جھنڈی دکھا کر یک روزہ کیمپ کے لیے روانہ کیا

گلمرگ ملی ٹینٹ حملہ : دو قلی ،دو فوجی اہلکار ہلاک،تین زخمی

گلمرگ ملی ٹینٹ حملہ : دو قلی ،دو فوجی اہلکار ہلاک،تین زخمی

جسٹس سنجیو کھنہ کو ملک کا اگلا چیف جسٹس مقرر کیا گیا

جسٹس سنجیو کھنہ کو ملک کا اگلا چیف جسٹس مقرر کیا گیا

دربار مو کو بحال کیا جائے یا سری نگر کو مستقل دارلخلافہ قرار دیا جائے:انجینئر رشید کا مطالبہ

دربار مو کو بحال کیا جائے یا سری نگر کو مستقل دارلخلافہ قرار دیا جائے:انجینئر رشید کا مطالبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »