• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیر میں اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی

کشمیر میں اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی

by امت ڈیسک
31/10/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: ڈائریکٹر آف سکول ایجوکیشن کشمیر (ڈی ایس ای کے) نے جمعرات کو کشمیر ڈویژن کے سکولوں کے اوقات میں تبدیلی کا حکم دیا ہے جو یکم نومبرسے نافذ العمل ہو گا۔

ڈی ایس ای کے کی طرف سے جاری ایک حکمنامے میں کہا گیا کہ سری نگر میونسپل حدود کے اندر آنے والے سرکاری و غیر سرکاری اسکولوں کا اوقات کار یکم نومبر سے صبح دس بجے سے سہ پہر تین بجے تک ہوں گے جبکہ سری نگر میونسپل حدود سے باہر کے علاقوں کے اسکولوں کے اوقات کار صبح ساڑھے دس بجے سے شروع ہو کر سہہ پہر ساڑھے تین بجے تک ہوں گے۔

ڈی ایس ای کے نے تمام متعلقہ اداروں کے سرابراہوں سے حکمنامے پر من و عن عمل کرنے کو کہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ حکمنامے کی خلاف ورزی کا سنجیدہ نوٹس لیا جائے گا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

یو ٹی یوم تاسیس پر سیاسی نمائندوں کی غیر حاضری، منوج سنہا نے قرار دیا ’دوہرا معیار‘

Next Post

اننت ناگ میں سڑک حادثے میں استاد کی موت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

اننت ناگ میں سڑک حادثے میں استاد کی موت

دیوالی کے موقع پر ہندوستان اور چین کی فوج کے درمیان مٹھائی کا تبادلہ

دیوالی کے موقع پر ہندوستان اور چین کی فوج کے درمیان مٹھائی کا تبادلہ

’یو سی سی اور ون نیشن ون الیکشن جلد حقیقت بن جائے گا‘: وزیر اعظم مودی

’یو سی سی اور ون نیشن ون الیکشن جلد حقیقت بن جائے گا‘: وزیر اعظم مودی

کانگریس، بڑے بھائی کا رول ادا کرے: محبوبہ مفتی

یوٹی فاؤنڈیش ڈے جموں کشمیر کے لئے کالا دن: محبوبہ مفتی

نیشنل کانفرنس نے یوٹی کو کھبی تسلیم ہی نہیں کیا : نائب وزیر اعلیٰ

نیشنل کانفرنس نے یوٹی کو کھبی تسلیم ہی نہیں کیا : نائب وزیر اعلیٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »