• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کانگریس، بڑے بھائی کا رول ادا کرے: محبوبہ مفتی

یوٹی فاؤنڈیش ڈے جموں کشمیر کے لئے کالا دن: محبوبہ مفتی

by امت ڈیسک
31/10/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
اننت ناگ : پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے یُوٹی فاونڈیش ڈے منانے پر انتظامیہ کی سخت مخالف کی، انہوں نے کہا کہ ’’آج کا دن جموں کشمیر خاص کر پی ڈی پی کے لئے کالا دن ہے۔‘‘ محبوبہ کے مطابق ’’اس دن کو کالے دن کے طور پر تب تک یاد کیا جائے گا جب تک ریاست کے خصوصی اختیارات کو بحال نہیں کیا جاتا۔‘‘ سابق وزیر اعلیٰ کا مزید کہنا ہے کہ ’’جب تک نہ جموں کشمیر کے وسائل عوام کے حقوق، امن بحالی، مسئلہ کشمیر کو حل کرنے کی پیش رفت کی جائے، تب تک پی ڈی اپنی جد و جہد برقرار رکھے گی۔‘‘

محبوبہ مفتی نامی نگاروں کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ جموں کشمیر، بی جے پی کے لئے ایک لیبارٹری بن چکی ہے،کیونکہ بی جے پی یہاں پر مختلف قسم کے تجربات کرتی ہے۔ بی جے پی پورے ملک میں رہنے والے اقلیتی طبقہ کو یہ پیغام دینا چاہتی ہے کہ ان (بی جے پی) کو یہ طاقت ہے کہ وہ مسلم اکثریتی خطہ کے خلاف کوئی بھی فیصلہ لے سکتے ہیں، من مانی کر سکتے ہیں ریاست کو تقسیم کر سکتے ہیں، وسائل چھین سکتے ہیں۔‘‘

پی ڈی پی سرپرست نے مزید کہا کہ ’’1947 سے لے کر آج تک کسی بھی ریاست کو یونین ٹیریٹری نہیں بنایا گیا، بلکہ یونین ٹریٹریز کو ریاست کا درجہ دیا گیا، اسلئے جموں کشمیر کے ساتھ جو زیادتی کی گئی وہ کسی بھی ریاست کے ساتھ نہیں کی گئی۔ جموں کشمیر کے لوگوں نے مشکل حالات میں 1947 میں روایات کو درکنار کرکے ایک فیصلہ لیا تھا اور بھارت کے ساتھ ہاتھ ملایا تھا تاکہ اس جمہوری ملک کے ساتھ با اختیار رہ کر ریاست کی خصوصی شناخت بحال رہے اور یہاں کے لوگ عزت سے رہ سکیں۔‘‘

محبوبہ مفتی نے امید ظاہر کی کہ ’’جو حالیہ سرکار بنی ہے وہ سرکار بھی مل جل کر جموں کشمیر کو مصیبت کے دل دل سے باہر نکالنے میں پہل کرے گی۔‘‘ ان باتوں کا اظہار محبوبہ مفتی نے جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات چیت کے دوران کیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

’یو سی سی اور ون نیشن ون الیکشن جلد حقیقت بن جائے گا‘: وزیر اعظم مودی

Next Post

نیشنل کانفرنس نے یوٹی کو کھبی تسلیم ہی نہیں کیا : نائب وزیر اعلیٰ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
نیشنل کانفرنس نے یوٹی کو کھبی تسلیم ہی نہیں کیا : نائب وزیر اعلیٰ

نیشنل کانفرنس نے یوٹی کو کھبی تسلیم ہی نہیں کیا : نائب وزیر اعلیٰ

جموں وکشمیرمیں70سالہ دیوارگرگئی،آرٹیکل370ہمیشہ کیلئے دفن :وزیر اعظم نریندر مودی

جموں وکشمیرمیں70سالہ دیوارگرگئی،آرٹیکل370ہمیشہ کیلئے دفن :وزیر اعظم نریندر مودی

بی جے پی رکن اسمبلی دیویندر سنگھ رانا چل بسے، سیاسی رہنماؤں کا اظہار افسوس

بی جے پی رکن اسمبلی دیویندر سنگھ رانا چل بسے، سیاسی رہنماؤں کا اظہار افسوس

کشمیر میں آگ کی دو الگ الگ وارداتوں میں تین رہائشی مکان، تین دکان اور ایک گاؤ خانہ خاکستر

کشمیر میں آگ کی دو الگ الگ وارداتوں میں تین رہائشی مکان، تین دکان اور ایک گاؤ خانہ خاکستر

دفعہ 370 پر رکن اسمبلی، ممبر پارلیمنٹ کے درمیان لفظی جنگ

دفعہ 370 پر رکن اسمبلی، ممبر پارلیمنٹ کے درمیان لفظی جنگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »