• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, فروری ۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
نشاط سرینگر میں جھڑپ شروع

نشاط سرینگر میں جھڑپ شروع

by امت ڈیسک
10/11/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 10 نومبر :وسطی کشمیر کے سری نگر ضلع کے اشبر علاقے میں اتوار کی صبح ملی ٹینٹوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان ایک تصادم شروع ہوا۔

پولیس کے ایک اعلیٰ پولیس اہلکار نے مقامی نیوز ایجنسی کو بتایا کہ سیکورٹی فورسز کی ایک مشترکہ ٹیم نے علاقے میں ملی ٹینٹوں کی موجودگی کے بارے میں مخصوص اطلاع پر محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کی۔

انہوں نے کہا کہ جیسے ہی مشترکہ ٹیمیں مشتبہ مقام کی طرف پہنچیں تو وہاں موجود ملی ٹینٹوں نے ان پر فائرنگ کی جس کا جوابی کارروائی کی گئی جس سے انکاؤنٹر شروع ہو گیا۔

خیال کیا جا رہا ہے کہ دو سے تین ملی ٹینٹ علاقے میں پھنسے ہوئے ہیں۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بشیر احمد نائک جے کے پی آئی سی سی اے کے صدر منتخب

Next Post

چاس کشتواڑ میں جھڑپ شروع

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

شبِ برات پر جامع مسجد سرینگر بند، میرواعظ نظر بند، انجمن اوقاف کا شدید احتجاج

شبِ برات پر جامع مسجد سرینگر بند، میرواعظ نظر بند، انجمن اوقاف کا شدید احتجاج

03/02/2026
اُدھم پور کے جنگلاتی علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹس کے درمیان تصادم

اُدھم پور کے جنگلاتی علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹس کے درمیان تصادم

03/02/2026
کشمیر کو نیشنل لا یونیورسٹی دی جانی چاہیے، جموں و کشمیر-لداخ کو مکمل ریاستی درجہ ملنا ضروری: سکینہ ایتو

کشمیر کو نیشنل لا یونیورسٹی دی جانی چاہیے، جموں و کشمیر-لداخ کو مکمل ریاستی درجہ ملنا ضروری: سکینہ ایتو

03/02/2026
جلد ہی لوگوں کے لیے انگریزی بولنا ہوگا باعثِ شرم: امیت شاہ

امت شاہ کا 5 سے 7 فروری تک جموں و کشمیر کا دورہ، تین روزہ دورے میں امن و امان کی صورتحال پر توجہ

03/02/2026
چیمبر میں آؤ، وہیں جواب دوں گا، دفعہ 370سے متعلق استفسار پر اسپیکر کا سجاد لون کو جواب

چیمبر میں آؤ، وہیں جواب دوں گا، دفعہ 370سے متعلق استفسار پر اسپیکر کا سجاد لون کو جواب

03/02/2026
ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

03/02/2026
Next Post
چاس کشتواڑ میں جھڑپ شروع

چاس کشتواڑ میں جھڑپ شروع

حکومت نے مسابقتی امتحان میں عمر کی حد میں نرمی لائی

حکومت نے مسابقتی امتحان میں عمر کی حد میں نرمی لائی

کشتواڑ جھڑپ: چار اہلکار زخمی،آپریشن جاری

کشتواڑ جھڑپ: چار اہلکار زخمی،آپریشن جاری

کشتواڑ جھڑپ میں  نائب صوبیدار ہلاک،تین زخمی

کشتواڑ جھڑپ میں نائب صوبیدار ہلاک،تین زخمی

جے کے یو ایم کا گاندربل یک روزہ اجلاس منعقد

جے کے یو ایم کا گاندربل یک روزہ اجلاس منعقد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »