امت نیوز ڈیسک //
کپواڑہ: جموں و کشمیر کے کپواڑہ ضلع کے ناگمرگ علاقے میں انکاؤنٹر شروع ہو گیا ہے۔ علاقے میں عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے گولیوں کا تبادلہ جاری ہے۔
ذرائع کے مطابق علاقے میں دو عسکریت پسند کے گھرے ہو سکتے ہیں۔
فوج اور نیم فوجی دستوں نے مشترکہ طور پر پورے علاقے کو اپنے محاصرے میں لے لیا ہے اور عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔
اس تعلق سے مزید تفصیلات کا اتنظار ہے۔











