• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, فروری ۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

اننت ناگ میں 45 سالہ شخص ٹپرکی زد میں آکر ازجان

by امت ڈیسک
19/11/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 19 نومبر: جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع کے اوموہ ورنی ناگ علاقے میں منگل کی صبح ٹپرکی زد میں آکر ایک 45 سالہ شخص کی موت ہو گئی۔

عہدیداروں نے جی این ایس کو بتایا کہ آج صبح اوموہ ویریناگ کے قریب ایک شخص کو ٹپر نے ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں اس کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔ واقعہ کے بعد گاڑی کا ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔

متوفی کی شناخت موہ شفیع خان (45) ولد محمد یعقوب خان ساکنہ اوموہ ویریناگ کے طور پر کی گئی ہے۔

دریں اثنا، پولیس نے اس سلسلے میں ایک کیس درج کر لیا ہے اور تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔(جی این ایس )

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اننت ناگ میں منشیات فروشوں کی 1.5کروڑ روپیہ کی غیر منقولہ جائیدادیں قرق :پولیس

Next Post

سرما سے نمٹنے کی تیاریاں مکمل ،کار اور بائیکز کی بجائے اپنے بچوں کو پیار دیں :صوبائی کمشنر کشمیر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان میں  مسجد پر خودکش حملہ، 31 افراد جاں بحق، 169 زخمی

پاکستان میں مسجد پر خودکش حملہ، 31 افراد جاں بحق، 169 زخمی

06/02/2026
میر واعظ نے نوہٹہ اور چھتہ بل میں آتشزدگی کے واقعات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

میر واعظ نے نوہٹہ اور چھتہ بل میں آتشزدگی کے واقعات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

06/02/2026
گزشتہ برس جنگی صورتحال اور خشک سالی سے جموں و کشمیر کی معیشت کو شدید دھچکا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

گزشتہ برس جنگی صورتحال اور خشک سالی سے جموں و کشمیر کی معیشت کو شدید دھچکا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

06/02/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

بیوروکریٹس کا تیار کردہ، سیاسی سمت سے محروم: سجاد لون کا جموں و کشمیر بجٹ پر شدید تنقید

06/02/2026
دہلی دھماکہ کیس: این آئی اے کا اننت ناگ میڈیکل کالج میں چھاپہ، دستاویز ضبط

دہلی دھماکہ کیس: این آئی اے کا اننت ناگ میڈیکل کالج میں چھاپہ، دستاویز ضبط

06/02/2026
اسمارٹ سٹی کیلئے نصف سری نگر کی کھدوائی عوام کیلئے تکلیف کا باعث: محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی کا چناب ویلی اور پیر پنجال خطوں کے لیے ریل رابطہ قائم کرنے کا مطالبہ

06/02/2026
Next Post
سرما سے نمٹنے کی تیاریاں مکمل ،کار اور بائیکز کی بجائے اپنے بچوں کو پیار دیں :صوبائی کمشنر کشمیر

سرما سے نمٹنے کی تیاریاں مکمل ،کار اور بائیکز کی بجائے اپنے بچوں کو پیار دیں :صوبائی کمشنر کشمیر

چار دسمبر کو ہونے والے تیسری ، چھٹی اور نویں جماعت کے امتحانات اب9 دسمبر کو منعقد ہوں گے: محکمہ تعلیم کشمیر

چار دسمبر کو ہونے والے تیسری ، چھٹی اور نویں جماعت کے امتحانات اب9 دسمبر کو منعقد ہوں گے: محکمہ تعلیم کشمیر

وادی کشمیر میں کم عمر طلبہ کی ڈرائیونگ پر پابندی عائد

وادی کشمیر میں کم عمر طلبہ کی ڈرائیونگ پر پابندی عائد

نیشنل کانفرنس – کانگریس الائنس میں کوئی ایمانداری نہیں ہے: محبوبہ مفتی

اسمبلی میں خصوصی درجے کا مسئلہ اٹھانے پر محبوبہ مفتی کی پارٹی کے تین ارکان اسمبلی کی سراہنا

ممتاز سماجی کارکن مزمل محمود کو باوقار ایوارڈ سے نوازا گیا

ممتاز سماجی کارکن مزمل محمود کو باوقار ایوارڈ سے نوازا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »