• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, فروری ۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے امکان

کشمیر میں 30 نومبر سے بارش اور برفباری کا امکان

by امت ڈیسک
27/11/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: وادی کشمیر میں خشک موسم کے درمیان محکمہ موسمیات نے 30 نومبر سے 2 دسمبر تک تین دن خراب موسم کی پیش گوئی کی ہے۔ یکم سے 2 دسمبر تک موسم مزید خراب رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق 29 نومبر تک موسم عام طور پر خشک رہے گا جب کہ 30 نومبر کی شام سے بالائی علاقوں میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔

دریں اثنا، وادی کشمیر میں سرد موسم کی وجہ سے سری نگر اور سیاحتی مقام کوکرناگ کے علاوہ دیگر مقامات پر رات کا درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے رہا۔ جبکہ گلمرگ اور پہلگام کے سیاحتی مقامات سب سے زیادہ سرد رہے۔ وادی کشمیر میں گزشتہ کچھ دنوں سے رات کی سردی میں اضافی درج کیا گیا ہے۔ راتوں کے دوران درجہ حرارت میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق گلمرگ کا کم سے کم درجہ حرارت منفی 2.6 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ پہلگام میں یہ درجہ حرارت منفی 4.4 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ قاضی گنڈ میں رات کا کم سے کم درجہ حرارت 2.4 ڈگری سیلسیس، کوکرناگ میں 0.4 جبکہ کپواڑہ میں رات کا کم سے کم درجہ حرارت منفی 1.9 ڈگری سیلسیس رہا۔

اسی طرح سری نگر میں رات کا کم سے کم درجہ حرارت منفی 0.6 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جی ایچ آر ٹی انڈیا نے جی ڈی سی سوپور میں "ڈرگ فری سوپور” پروگرام کا انعقاد کیا

Next Post

گاندربل سڑک حادثے میں میں دو فوجی اہلکار زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

میر واعظ نے نوہٹہ اور چھتہ بل میں آتشزدگی کے واقعات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

میر واعظ نے نوہٹہ اور چھتہ بل میں آتشزدگی کے واقعات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

06/02/2026
گزشتہ برس جنگی صورتحال اور خشک سالی سے جموں و کشمیر کی معیشت کو شدید دھچکا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

گزشتہ برس جنگی صورتحال اور خشک سالی سے جموں و کشمیر کی معیشت کو شدید دھچکا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

06/02/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

بیوروکریٹس کا تیار کردہ، سیاسی سمت سے محروم: سجاد لون کا جموں و کشمیر بجٹ پر شدید تنقید

06/02/2026
دہلی دھماکہ کیس: این آئی اے کا اننت ناگ میڈیکل کالج میں چھاپہ، دستاویز ضبط

دہلی دھماکہ کیس: این آئی اے کا اننت ناگ میڈیکل کالج میں چھاپہ، دستاویز ضبط

06/02/2026
اسمارٹ سٹی کیلئے نصف سری نگر کی کھدوائی عوام کیلئے تکلیف کا باعث: محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی کا چناب ویلی اور پیر پنجال خطوں کے لیے ریل رابطہ قائم کرنے کا مطالبہ

06/02/2026
جموں و کشمیر بجٹ 2026-27 پیش: عمر عبداللہ نے کیا خاص اعلانات کیے

جموں و کشمیر بجٹ 2026-27 پیش: عمر عبداللہ نے کیا خاص اعلانات کیے

06/02/2026
Next Post
*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

گاندربل سڑک حادثے میں میں دو فوجی اہلکار زخمی

مسلم مخالف اقدامات ملک کے سیکولر کردار کیلئے سمِ قاتل: نیشنل کانفرنس

مسلم مخالف اقدامات ملک کے سیکولر کردار کیلئے سمِ قاتل: نیشنل کانفرنس

پاکستان: پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں احتجاج ختم کر دیا

پاکستان: پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں احتجاج ختم کر دیا

جموں میں عسکریت پسندوں کے حملوں کے فوری جواب دینے کیلئے این ایس جی یونٹ قائم

جموں میں عسکریت پسندوں کے حملوں کے فوری جواب دینے کیلئے این ایس جی یونٹ قائم

اسمبلی کے اسپیکر نے وحید الرحمن پرہ کو نوٹس جاری کی

اسمبلی کے اسپیکر نے وحید الرحمن پرہ کو نوٹس جاری کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »