• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
وقت کی کمی میں وقت کی تلاش میں،اخبار پڑھنا

وقت کی کمی میں وقت کی تلاش میں،اخبار پڑھنا

by امت ڈیسک
02/12/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

اعجاز بابا /سوپور
کشمیر کے نوجوان جہاں اج کل منشیات جیسے لت اور دیگر سماجی برائیوں میں ملاوس ہے وہی کشمیر کے اپل ٹاوں سوپور میں ہماری ٹیم گزر رہی تھی تو ہماری نظر ایک شاہیں صفت عادل نزیر نامی نوجوان پر نظر پڑی ,کافی سردی اور دھند بھرے موسم میں وہ ہاتھ میں اخبار تھام کر صفہ ادرایہ کا مطالعۂ کر رہا تھا پڑھنے کے تئیں اس کی وابستگی اس کی تخلیقی سوچ کا منہ بولتا ثبوت ہے یہ لڑکا ان تمام لوگوں کے لیے تحریک ہے جنہوں نے پڑھنے لکھنے کو خیراباد کہا ہیں اس کا عزم پڑھنے لکھنے کے کلچر فروغ دیتا ہیں ، جو لوگ منشیات کی لعنت میں ملوث ہیں ہم ان سے التماس کرتے ہیں کہ وہ ان برائیوں سے باز آکر عادل کی طرح
مطالعہ کریں..

تکنیکی ترقی کے درمیان ہمارے پاس آن لائن جوئے کے نئے کھیل آئے ہیں اور ہمارے نوجوان ایسے پلیٹ فارمز پر بہت زیادہ مصروف ہیں جس کی وجہ سے ہمارے نوجوان نسل میں تخلیقی صلاحیتوں کی کمی موصول ہورہے ہیں اور ریڈنگ کلچر بھی بدترین طور پر کم ہو گیا ہیں اور وہ دن رات گیم کھیل رہے ہیں۔

لہذا عادل نزیر جسیے نوجوانوں کے پاس کامیابی کا راز ہے اور ایسے لوگ آج کے سماج میں کم نظر آرہے ہیں یہ ہم سب پر زامہ داری ہے کہ اسیے نوجوان کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پولیس نے اننت ناگ میں 5 کروڑ کی جائیداد ضبط کر لی

Next Post

بڈگام میں اراضی کھسکنے سے دو مزدور ہلاک ، ایک زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
بڈگام میں اراضی کھسکنے سے دو مزدور ہلاک ، ایک زخمی

بڈگام میں اراضی کھسکنے سے دو مزدور ہلاک ، ایک زخمی

داچھی گام جھڑپ میں جنگجو مارا گیا، آپریشن جاری

داچھی گام جھڑپ میں جنگجو مارا گیا، آپریشن جاری

کشتواڑ میں حادثاتی طور پر آگ لگنے سے فوجی جوان کی موت

کشتواڑ میں حادثاتی طور پر آگ لگنے سے فوجی جوان کی موت

امرناتھ یاترا، ایل جی منوج سنہا نے لیا انتظامات کا جائزہ

معذور افراد کاعالمی دن: تمام اسٹیک ہولڈرز دیویانگجن کو بااختیار بنانے کے لیے مل کر کام کریں: منوج سنہا

ادھم پور میں عسکریت پسندوں کی دو معاون خواتین گرفتار : پولیس

ادھم پور میں عسکریت پسندوں کی دو معاون خواتین گرفتار : پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »