• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
میر واعظ دنیا بھرکے پانچ سو بااثر مسلم شخصیات میں شامل

میرواعظ کشمیر پھر سے گھر میں نظر بند

by امت ڈیسک
06/12/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر : جموں و کشمیر میں حکام نے سرینگر میں سرکردہ سیاسی اور مذہبی رہنما میرواعظ عمر فاروق کو مرکزی جامع مسجد میں نماز جمعہ سے قبل خطاب عام کی اجاز ت نہیں دی۔ میرواعظ کو انکی نگین میں واقع رہائش گاہ سے باہر نکلنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ حریت چیئرمین میر واعظ عمر فاروق کو سرینگر کی تاریخی جامع مسجد میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرنے سے روکنے کے لیے انہیں ‘گھر نظربند’ رکھا گیا۔

مولوی عمر فاروق نے بھی ان سیکیورٹی اہلکاروں کی تصاویر شیئر کیں جو ان کی رہائش گاہ کے سامنے پہرہ دے رہے ہیں۔ میر واعظ عمر فاروق نے ایکس پر لکھا کہ ’انہیں مسجد جانے کی اجازت نہیں دی گئی جہاں انہیں آج جمعہ کا خطبہ دینا تھا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ’اس نظربندی کا تعلق "بابری مسجد کے انہدام کی 32ویں برسی” سے ہے‘۔

انہوں نے ٹوئٹ میں مزید لکھا کہ ’جب میں جمعہ کے خطبہ اور نماز کے لیے جامع مسجد روانہ ہونے والا تھا، مجھے زبانی طور پر اطلاع دی گئی کہ میں آج گھر میں نظر بند ہوں اور مجھے جامع مسجد جانے کی اجازت نہیں دی جائے گی!‘ کیا اس کا تعلق 32ویں برسی سے ہے؟ یا ملک میں مساجد و مزارات کے سروے کی لہر کے خلاف ہم نے آواز اٹھائی اس لئے ایسا کیا گیا؟ انجمن اوقاف نے اپنے بیان میں میر واعظ کی مسلسل نظر بندی کی مذمت کرتے ہوئے ان پر عائد پابندیوں پر غم و غصہ کا اظہار کیا ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ "میرواعظ کو مذہبی عہدہ کی انجام دہی سے مسلسل روکنا انتہائی پریشان کن اور ناقابل قبول ہے۔”

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر زمستانی ہواؤں کی لپیٹ میں، سری نگر میں ایک اور سرد ترین رات ریکارڈ

Next Post

جموں وکشمیر کے ریاستی درجے کی بحالی حکومت کی آئینی ذمہ داری ہے: حسنین مسعودی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
جموں وکشمیر کے ریاستی درجے کی بحالی حکومت کی آئینی ذمہ داری ہے: حسنین مسعودی

جموں وکشمیر کے ریاستی درجے کی بحالی حکومت کی آئینی ذمہ داری ہے: حسنین مسعودی

سرینگر:خانیار میں آتشزدگی کی واردات میں تین رہائشی مکان خاکستر

سرینگر:خانیار میں آتشزدگی کی واردات میں تین رہائشی مکان خاکستر

ہندواڑہ  میں تیندوے نے دو سالہ کمسن کو نوالا بنایا

ہندواڑہ میں تیندوے نے دو سالہ کمسن کو نوالا بنایا

سری نگر کے نٹی پورہ میں پولیس کے چھاپے مجرمانہ مواد اورالیکٹرانک آلات ضبط :پولیس ترجمان

سری نگر کے نٹی پورہ میں پولیس کے چھاپے مجرمانہ مواد اورالیکٹرانک آلات ضبط :پولیس ترجمان

محکمہ تعلیم نے کیا سرمائی تعطیلات کا اعلان

محکمہ تعلیم نے کیا سرمائی تعطیلات کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »