• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں وکشمیر کے ریاستی درجے کی بحالی حکومت کی آئینی ذمہ داری ہے: حسنین مسعودی

جموں وکشمیر کے ریاستی درجے کی بحالی حکومت کی آئینی ذمہ داری ہے: حسنین مسعودی

by امت ڈیسک
06/12/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: نیشنل کانفرنس کے سینئر لیڈر اور رکن اسمبلی جسٹس (ر) حسنین مسعودی کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر کے ریاستی درجے کی بحالی اور لوگوں کے ساتھ کئے گئے وعدوں کو پورا کرنا حکومت کی آئینی ذمہ داری ہے۔انہوں نے کہا کہ عدالت عظمیٰ نے بھی جموں وکشمیر کے ریاستی درجے کی بحالی کی ہدایات دی ہیں۔

موصوف لیڈر نے ان باتوں کا اظہار جمعہ کو یہاں ایک تقریب کے حاشیئے پر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا: ‘نینشل کانفرنس کے صوبائی صدر کی تقرری عمل میں لائی گئی تنظیم کو مستحکم کرنے اور لوگوں کے ساتھ کئے گئے وعدوں کو پورا کرنے پر بات چیت ہوئی’۔ان کا کہنا تھا: ‘پچھلے 6 برسوں کے دوران افسر شاہی رہی جس سے عوام اور سرکار کے درمیان رابطہ کمزور ہوا تھا’۔

بجلی بحران کے بارے میں پوچھ جانے پر مسٹر مسعودی نے کہا کہ سرکار موثر اقدامات کر رہی ہے اور ہموار بجلی سپلائی کو بھی یقینی بنایا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ سیاسی سطح پر جو اقدامات کئے جانے چاہئے تھے ان کو عملی جامہ پہنایا گیا ہے اور اسمبلی میں قرار داد منظور کی گئی ہے جو بہت بڑی پیش رفت ہے۔ان کا کہنا تھا کہ نیشنل کانفرنس ریاستی درجے کی بحالی اور لوگوں کے ساتھ کئے گئے وعدوں کو پورا کرنے کے لئے پر عزم ہے۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

میرواعظ کشمیر پھر سے گھر میں نظر بند

Next Post

سرینگر:خانیار میں آتشزدگی کی واردات میں تین رہائشی مکان خاکستر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
سرینگر:خانیار میں آتشزدگی کی واردات میں تین رہائشی مکان خاکستر

سرینگر:خانیار میں آتشزدگی کی واردات میں تین رہائشی مکان خاکستر

ہندواڑہ  میں تیندوے نے دو سالہ کمسن کو نوالا بنایا

ہندواڑہ میں تیندوے نے دو سالہ کمسن کو نوالا بنایا

سری نگر کے نٹی پورہ میں پولیس کے چھاپے مجرمانہ مواد اورالیکٹرانک آلات ضبط :پولیس ترجمان

سری نگر کے نٹی پورہ میں پولیس کے چھاپے مجرمانہ مواد اورالیکٹرانک آلات ضبط :پولیس ترجمان

محکمہ تعلیم نے کیا سرمائی تعطیلات کا اعلان

محکمہ تعلیم نے کیا سرمائی تعطیلات کا اعلان

کشمیر میں ٹھٹھرتی سردیوں کا زور بر قرار

کشمیر میں ٹھٹھرتی سردیوں کا زور بر قرار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »