اعجاز بابا//
جی ایچ آر ٹی انڈیا کیرالہ کے معروف ریسرچ اسکالر ڈاکٹر حافظ عثمان احمد قاسمی الازہری کی بطور بین الاقوامی اعزازی ممبر تقرری کا اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس کر رہا ہے۔
ڈاکٹر عثمان احمد، جو اس وقت اسلامک اسٹڈیز میں اپنی تحقیق کر رہے ہیں، آپ اپنے شعبے میں نمایاں خدمات انجام دی ہیں اور علمی فضیلت کے لیے مضبوط عزم کا مظاہرہ کیا ہیں۔
ڈاکٹر ایچ آر رحمان، جی ایچ آر ٹی نیوز نے کہا، "ہمیں اعزاز حاصل ہے کہ ڈاکٹر عثمان احمد ایک بین الاقوامی اعزازی ممبر کے طور پر ہمارے ساتھ شامل ہوئے۔ "ان کی مہارت اور تجربہ ہماری تنظیم کے لیے انمول ہوگا۔”










