• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, فروری ۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
راجوری میں فوڈ پوائزننگ سے چار افراد ہلاک

راجوری میں فوڈ پوائزننگ سے چار افراد ہلاک

by امت ڈیسک
08/12/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: جموں و کشمیر کے راجوری ضلع کے کنڈی علاقے میں فوڈ پوائزننگ کے ایک واقعے میں چار لوگوں کی موت ہو گئی ہے اور دو دیگر کی حالت تشویشناک ہے۔

فوڈ پوائزننگ کے سبب عزیل حسین نام کے ایک شخص کا راجوری میں انتقال ہوگیا، جب کہ رابعہ کوثر، حرمانہ کوثر اور رفتار احمد جموں کے سری مہاراجہ گلاب سنگھ (ایس ایم جی ایس) اسپتال میں علاج کے دوران دم توڑ گئے۔ ایس ایم جی ایس اسپتال کے اسپتال کے حکام نے بتایا کہ دو دیگر متاثرہ افراد کی حالت نازک ہے اور وہ اب بھی آئی سی یو میں بھرتی ہیں۔

مبینہ طور پر متاثرین نے شدید بیمار ہونے سے پہلے ایک ساتھ کھانا کھایا۔ مقامی ہیلتھ اتھارٹی نے ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔ بعد ازاں مریضوں کی بگڑتی ہوئی حالت کے باعث انہیں خصوصی دیکھ بھال کے لیے ایس ایم جی ایس ہسپتال منتقل کرنا پڑا۔

یہ بھی پڑھیں: ادے پور فوڈ پوائزننگ سے خاتون سمیت 4 افراد کی موت، 35 سے زائد افراد اسپتال میں داخل

پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔ مشتبہ خوراک کے نمونے جانچ کے لیے اکٹھے کر لیے گئے ہیں اور پوائزننگ کی وجہ کا تعین کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔

اس المناک واقعے کے بعد مقامی لوگوں میں غم کی لہر ہے۔ اس موقعے پر متعلقہ حکام نے فوڈ سیفٹی کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وہ بلا تاخیر اسی طرح کے معاملات کی اطلاع دیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وادی کشمیر کا درجہ حرارت صفر سے نیچے، سردی سے کوئی راحت نہیں

Next Post

نوگام سرینگر میں میچ کے دوران گیند لگنے سے کرکٹر ازجان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

شبِ برات پر جامع مسجد سرینگر بند، میرواعظ نظر بند، انجمن اوقاف کا شدید احتجاج

شبِ برات پر جامع مسجد سرینگر بند، میرواعظ نظر بند، انجمن اوقاف کا شدید احتجاج

03/02/2026
اُدھم پور کے جنگلاتی علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹس کے درمیان تصادم

اُدھم پور کے جنگلاتی علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹس کے درمیان تصادم

03/02/2026
کشمیر کو نیشنل لا یونیورسٹی دی جانی چاہیے، جموں و کشمیر-لداخ کو مکمل ریاستی درجہ ملنا ضروری: سکینہ ایتو

کشمیر کو نیشنل لا یونیورسٹی دی جانی چاہیے، جموں و کشمیر-لداخ کو مکمل ریاستی درجہ ملنا ضروری: سکینہ ایتو

03/02/2026
جلد ہی لوگوں کے لیے انگریزی بولنا ہوگا باعثِ شرم: امیت شاہ

امت شاہ کا 5 سے 7 فروری تک جموں و کشمیر کا دورہ، تین روزہ دورے میں امن و امان کی صورتحال پر توجہ

03/02/2026
چیمبر میں آؤ، وہیں جواب دوں گا، دفعہ 370سے متعلق استفسار پر اسپیکر کا سجاد لون کو جواب

چیمبر میں آؤ، وہیں جواب دوں گا، دفعہ 370سے متعلق استفسار پر اسپیکر کا سجاد لون کو جواب

03/02/2026
ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

03/02/2026
Next Post
نوگام سرینگر میں میچ کے دوران گیند لگنے سے کرکٹر ازجان

نوگام سرینگر میں میچ کے دوران گیند لگنے سے کرکٹر ازجان

سری نگر-بارہمولہ ہائی وے پر پلہالن پر آئی ای ڈی کو ناکارہ بنا دیا گیا

سری نگر-بارہمولہ ہائی وے پر پلہالن پر آئی ای ڈی کو ناکارہ بنا دیا گیا

کشمیر میں سردیوں کا زور تیز تر، گلمرگ میں شبانہ درجہ حرارت منفی 9 ڈگری سینٹی گریڈ

کشمیر میں سردیوں کا زور تیز تر، گلمرگ میں شبانہ درجہ حرارت منفی 9 ڈگری سینٹی گریڈ

ہماری جد وجہد آئین کی طرف سے دئے گئے تشخص کی بحالی کے لئے ہے: سرتاج مدنی

ہماری جد وجہد آئین کی طرف سے دئے گئے تشخص کی بحالی کے لئے ہے: سرتاج مدنی

نیٹ پی جی طلبا کا ریزرویشن پالیسی کے خلاف احتجاج ایس آر او 49 کولاگو کرنے کا مطالبہ

نیٹ پی جی طلبا کا ریزرویشن پالیسی کے خلاف احتجاج ایس آر او 49 کولاگو کرنے کا مطالبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »