• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, فروری ۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
مسلح فوج کے خوف سے کشمیر میں پتھربازی نہیں ہو رہی: فاروق عبداللہ

نئے سال میں کشمیری قوم کو امن و سکون اور چین کی زندگی نصیب ہو:فاروق عبداللہ

by امت ڈیسک
31/12/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے نئے سال کا خیر مقدم کرتے ہوئے اُمید ظاہر کی ہے کہ 2025 کے دوران جنوبی ایشیا خصوصاً برصغیر میں امن وامان کا نیا دور جاری ہوگا اور جموں وکشمیر کے عوام کو راحت نصیب ہوگی جو گذشتہ10برس سے زبردست مصائب اور مشکلات سے دوچار ہیں ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ گذشتہ برسوں سے جموںوکشمیر کے لوگ زبردست مصائب و مشکلات میں دوچار ہیں اور آج بھی جموں وکشمیر کیخلاف سازشوں میں کوئی کمی نہیں آئی ہے۔ اُمید ہے کہ نو منتخب عوامی حکومت عوام کیلئے باعث راحت ثابت ہوگی۔

انہوں نے اللہ سے دعا کی کہ یہ نیا سال کشمیر میں امن و امان کی نئی بہاریں لیکر آئے ، جموں وکشمیر کا وقار ، آئینی اورجمہوری حقوق بحال ہوں اور کشمیری قوم کو چین اور سکون کی زندگی بسر کرنے کی توفیق عطا ہو۔ اُنہوں نے دعا کہا کہ نےا سال اقوام عالم کیلئے باعث نجات ورحمت ثابت ہو۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سائبر سیل گاندربل نے 9 مہینوں میں 16 لاکھ روپیے مالیت کے اسمارٹ فونز بر آمد کئے: پولیس

Next Post

سنبھل میں وقف اراضی پر پولیس چوکی کی تعمیر! اسدالدین اویسی نے ثبوت کے ساتھ سی ایم یوگی کو بنایا نشانہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

04/02/2026
شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

04/02/2026
پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

04/02/2026
کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

04/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

04/02/2026
اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

04/02/2026
Next Post
سنبھل میں وقف اراضی پر پولیس چوکی کی تعمیر! اسدالدین اویسی نے ثبوت کے ساتھ سی ایم یوگی کو بنایا نشانہ

سنبھل میں وقف اراضی پر پولیس چوکی کی تعمیر! اسدالدین اویسی نے ثبوت کے ساتھ سی ایم یوگی کو بنایا نشانہ

امرناتھ یاترا، ایل جی منوج سنہا نے لیا انتظامات کا جائزہ

ہرتال اور پتھراوتاریخ بن چکا ہے، سنیما ہال چل رہے ہیں اور سیاحوں سمیت لوگ رات کی زندگی سے لطف اندوز: منوج سنہا

شالین کابرا کولگام حادثے میں بال بال بچ گئے؛ ڈرائیور کو معمولی چوٹیں آئیں

شالین کابرا کولگام حادثے میں بال بال بچ گئے؛ ڈرائیور کو معمولی چوٹیں آئیں

بندوق لائسنس گھوٹالہ: آئی اے ایس افسر کے خلاف مقدمہ چلانے کی منظوری

بندوق لائسنس گھوٹالہ: آئی اے ایس افسر کے خلاف مقدمہ چلانے کی منظوری

تاریخی مغل روڈ، سنتھن روڈ، بھدوراہ-چمبا روڈ ہنوز بند

تاریخی مغل روڈ، سنتھن روڈ، بھدوراہ-چمبا روڈ ہنوز بند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »