• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سنبھل میں وقف اراضی پر پولیس چوکی کی تعمیر! اسدالدین اویسی نے ثبوت کے ساتھ سی ایم یوگی کو بنایا نشانہ

سنبھل میں وقف اراضی پر پولیس چوکی کی تعمیر! اسدالدین اویسی نے ثبوت کے ساتھ سی ایم یوگی کو بنایا نشانہ

by امت ڈیسک
31/12/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
اتر پردیش کے سنبھل میں جامع مسجد کے سامنے بن رہی پولیس چوکی کا ہر طرف چرچا ہو رہی ہے۔ معاملے کو لے کر وبال بھی مچا ہوا ہے۔ تازہ ترین پیشرفت میں، آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ اسد الدین اویسی نے منگل (31 دسمبر 2024) کو وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ جس جگہ پر پولیس چوکی بنائی جا رہی ہے وہ وقف کی زمین ہے اور ماحول خراب کرنے کے لیے وزیر اعظم اور وزیر اعلی ذمہ دار ہیں۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ثبوت پیش کرتے ہوئے انہوں نے لکھا، ’’سنبھل کی جامع مسجد کے قریب جو پولیس چوکی بنائی جا رہی ہے وہ وقف کی زمین پر ہے۔ جیسا کہ ریکارڈ میں درج ہے۔ اس کے علاوہ، قدیم یادگاروں کے قانون کے تحت محفوظ یادگاروں کے قریب تعمیراتی کام ممنوع ہے۔ نریندر مودی اور یوگی آدتیہ ناتھ سنبھل میں خطرناک ماحول پیدا کرنے کے ذمہ دار ہیں۔

اسد الدین اویسی نے دکھائے کاغزات
اراضی کے کاغزات کی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا، “یہ وقف نمبر 39-اے، مراد آباد ہے۔ یہ اس زمین کا وقف نامہ ہے جس پر پولیس چوکی بنائی جا رہی ہے۔ اتر پردیش حکومت کو قانون کا کوئی احترام نہیں ہے۔‘‘

28 دسمبر کو ہوا تھا بھومی پوجن
اس سے قبل سنیچر (28 دسمبر 2024) کو سنبھل میں جامع مسجد کے سامنے والی زمین پر پولیس چوکی کی تعمیر کے لیے بھومی پوجن کی گئی تھی۔ سنبھل کے اے ایس پی شریش چندر نے بتایا کہ سیکورٹی انتظامات کو مدنظر رکھتے ہوئے پولیس چوکی بنائی جا رہی ہے۔ اے ایس پی شریش چندرا نے کہا کہ پولیس اہلکاروں کے لیے بھی قریب ہی رہائشی انتظامات کیے جائیں گے۔ بھومی پوجن مکمل ہو چکا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

نئے سال میں کشمیری قوم کو امن و سکون اور چین کی زندگی نصیب ہو:فاروق عبداللہ

Next Post

ہرتال اور پتھراوتاریخ بن چکا ہے، سنیما ہال چل رہے ہیں اور سیاحوں سمیت لوگ رات کی زندگی سے لطف اندوز: منوج سنہا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
Next Post
امرناتھ یاترا، ایل جی منوج سنہا نے لیا انتظامات کا جائزہ

ہرتال اور پتھراوتاریخ بن چکا ہے، سنیما ہال چل رہے ہیں اور سیاحوں سمیت لوگ رات کی زندگی سے لطف اندوز: منوج سنہا

شالین کابرا کولگام حادثے میں بال بال بچ گئے؛ ڈرائیور کو معمولی چوٹیں آئیں

شالین کابرا کولگام حادثے میں بال بال بچ گئے؛ ڈرائیور کو معمولی چوٹیں آئیں

بندوق لائسنس گھوٹالہ: آئی اے ایس افسر کے خلاف مقدمہ چلانے کی منظوری

بندوق لائسنس گھوٹالہ: آئی اے ایس افسر کے خلاف مقدمہ چلانے کی منظوری

تاریخی مغل روڈ، سنتھن روڈ، بھدوراہ-چمبا روڈ ہنوز بند

تاریخی مغل روڈ، سنتھن روڈ، بھدوراہ-چمبا روڈ ہنوز بند

عید الاضحیٰ سادگی سےمنائی جائے اور معاشرہ کے غریب اور ضرورت مندوں کا خیال رکھاجائے: میر واعظ

میر واعظ عمر فاروق کی سال نوکے موقع پر دنیا میں امن و سکون قائم ہونے کی دعا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »