• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ٹنگمرگ: آتشزدگی کے دلخراش واقعہ میں کم عمر بھائی بہن زندہ جل کر ازجان

ٹنگمرگ: آتشزدگی کے دلخراش واقعہ میں کم عمر بھائی بہن زندہ جل کر ازجان

by امت ڈیسک
02/01/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بارہمولہ :بارہمولہ ضلع کے فیروز پورہ ٹنگمرگ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جس میں ایک رہائشی شیڈ میں آگ لگنے کے بعد دو کمسن بھائی بہن زندہ جلکر جاں بحق ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق جمعرات دوپہر فیروز پورہ ٹنگمرگ میں محمد اشرف ڈار ولد غلام نبی ڈار کے رہائشی شیڈ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے بعد شیڈ کو پوری طرح آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

المناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب جاں بحق ہونے والے بچوں کی والدہ سبزی خریدنے بازار گئی ہوئی تھیں۔ جب وہ واپس لوٹی تو شیڈ میں آگ شعلے بھڑک رہے تھے۔ ایک عینی شاہد کے مطابق، مقامی لوگوں نے آگ کو بجھانے کی کوشش کی تاہم بچوں کو بچانے میں ناکام رہے۔ آگ کے شعلے، جو تیزی سے لکڑی کے ڈھانچے کو اپنی لپیٹ میں لے لئے تھے جس کی وجہ سے دونوں نابالغوں شیڈ میں ہی زندہ جلکر ہلاک ہوگئے۔ امدادی کوششوں کے باوجود دونوں بہن بھائی کو بچایا نہیں جا سکا۔

واقعہ کی اطلاع کے فوری بعد پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی۔ پولیس حکام نے معاملہ کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ ایک اہلکار نے المناک واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے متاثرین کی شناخت مینا اشرف عمر 4 سال اور منتظر اشرف عمر 3 ماہ کے طور پر کی یہ دونوں بھائی بہن تھے اور محمد اشرف ڈار کے بچے تھے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

آر ایس ایس لیڈر اندریش کمار نے درگاہ اجمیر پر چادر پیش کی

Next Post

وزیراعظم مودی نے خواجہ معین الدین چشتی کے عرس کے موقع پر چادر اجمیر روانہ کی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

30/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
Next Post
وزیراعظم مودی نے خواجہ معین الدین چشتی کے عرس کے موقع پر چادر اجمیر روانہ کی

وزیراعظم مودی نے خواجہ معین الدین چشتی کے عرس کے موقع پر چادر اجمیر روانہ کی

گاندربل میں پولیس نے منشیات فروش کو  گرفتار کیا

گاندربل میں پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کیا

جموں و کشمیر میں منشیات متعلق 4598 کیسز درج/مرکز

بارہمولہ میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد: پولیس

مغل روڈ ہنوز بند، سری نگر-جموں شاہراہ بحال

تاریخی مغل روڈ، ایس ایس جی روڈ، سنتھن روڈ، بھدرواہ چمبا روڈ ہنوز بند

ایگزٹ پول سروے گمراہ کن ، سنیچر کوہی جیت اور ہار کا فیصلہ ہوگا : عمر عبداللہ

وزیراعلی عمر عبداللہ نے کشمیر کا نام تبدیل کرنے کی تردید کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »