• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ترال کے ملی ٹینٹ کی زمین پولیس نے ضبط کی

ترال کے ملی ٹینٹ کی زمین پولیس نے ضبط کی

by امت ڈیسک
07/01/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ترال: عسکری سرگرمیوں کو فروغ دینے کی پاداش میں ترال پولیس نے سرحد پار بیٹھے ترال کے ایک عسکریت پسند کی لاکھوں روپے مالیت کی جائیداد منسلک کی ہے۔ یہ اقدام حکام نے اس پالیسی کے تحت کیا ہے جس میں عسکریت پسندی کے ساتھ براہ راست یا بالواسطہ تعلق رکھنے والے افراد کی جائیدادیں ضبط کی جاتی ہیں۔ حکام کا دعویٰ ہے کہ ان اقدامات سے عسکریت پسندی کی جانب لوگوں کے ہمدردانہ رویے میں تبدیلی آئی ہے۔

پولیس کے مطابق سب ضلع ترال کے سید آباد پستونہ نامی گاؤں میں واقع چار مرلہ اراضی (غیر منقولہ جائیداد) کو منسلک کردیا گیا ہے۔ اس اراضی کی قیمت 80 لاکھ روپے بتائی جاتی ہے ۔ پولیس کے مطابق یہ اراضی پاکستان میں مقیم عسکریت پسند ہینڈلر مبشر احمد ولد غلام نبی ڈار ساکن سید آباد پستونہ کی ہے جو چند برس قبل سرحد پار کرکے مبینہ طور پاکستان چلا گیا ہے ۔ حکام کا دعویٰ ہے کہ وہ پاکستان سے عسکریت پسندوں کی رہنمائی کررہا ہے۔ اس جائیداد کو ترال پولیس جوکہ اونتی پورہ ضلع پولیس کا حصہ نے، نے ضبط کیا ہے ۔ اراضی پر پولیس اور محکمہ مال کے اہلکاروں نے ایک فلیکس لگایا ہے جس میں ان قوانین کی وضاحت کی گئی ہے جن کے تحت اس جائیداد کو منسلک کرنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔ حکام کے مطابق یو اے پی اے ایکٹ کی دفعہ 25 کے تحت یہ جائیداد م،نسلک کردیی گئی ہے اور عام لوگوں سے کہا گیا ہے کہ وہ اس جائیداد کی خرید و فروخت کے عمل سے دور رہیں۔

حکام کا دعویٰ ہے کہ پاکستان میں مقیم عسکریت پسند ہینڈلر مبشر احمد اسلحہ اور گولہ بارود اور مقامی دہشت گردی کے نیٹ ورکس کو فعال کر کے ملی ٹینسی کی سرگرمیوں کو فروغ دینے اور بحال کرنے میں ملوث ہے۔

آپریشن ملی ٹینسی کی سرگرمیوں سے نمٹنے کے لیے پولیس نے عزم کیا ہے۔ یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ مبشر کس تنظیم سے وابستہ ہے اور کب سرحد پاک کرکے پاکستان چلا گیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیری عوام کو آج بھی مفتی صاحب کے وژن کی ضرورت ہے: وحید پرہ

Next Post

سرینگر میں سرکاری افسر کا روپ دھار کر ایک خاتون کو دھوکہ دینے والا جعلساز گرفتار: پولیس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
سرینگر میں سرکاری افسر کا روپ دھار کر ایک خاتون کو دھوکہ دینے والا جعلساز گرفتار: پولیس

سرینگر میں سرکاری افسر کا روپ دھار کر ایک خاتون کو دھوکہ دینے والا جعلساز گرفتار: پولیس

تبت میں زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم ،100 سے زائد افراد ہلاک

تبت میں زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم ،100 سے زائد افراد ہلاک

دہلی میں 5 فروری کو اسمبلی انتخابات ہونگے،8 فروری کو ووٹوں کی گنتی

دہلی میں 5 فروری کو اسمبلی انتخابات ہونگے،8 فروری کو ووٹوں کی گنتی

بڈگام، نگروٹہ نشستوں کے ضمنی انتخابات برفباری کی وجہ سے ملتوی: الیکشن کمیشن

بڈگام، نگروٹہ نشستوں کے ضمنی انتخابات برفباری کی وجہ سے ملتوی: الیکشن کمیشن

کشمیر میں خشک موسم کے بیچ شبانہ سردیوں کا زور تیز، گلمرگ میں شبانہ درجہ حرارت منفی9.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

کشمیر میں خشک موسم کے بیچ شبانہ سردیوں کا زور تیز، گلمرگ میں شبانہ درجہ حرارت منفی9.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »