• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرینگر میں سرکاری افسر کا روپ دھار کر ایک خاتون کو دھوکہ دینے والا جعلساز گرفتار: پولیس

سرینگر میں سرکاری افسر کا روپ دھار کر ایک خاتون کو دھوکہ دینے والا جعلساز گرفتار: پولیس

by امت ڈیسک
07/01/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: سری نگر پولیس نے اپنے آپ کو سرکاری افسر کا روپ دھارنے والے ایک جعلساز کو رشوت کے عوض منشیات فروش کی رہائی کا وعدہ کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔

ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پولیس نے سری نگر میں ایک جعلساز کو گرفتار کیا ہے جس نے سرکاری افسر ہونے کا جھوٹا دعویٰ کیا تھا تاکہ ایک فرد کو منشیات سے متعلق جرائم کے تحت منشیات فروش کو رہا کرنے کا وعدہ کرکے خاطر خواہ رقم کا دھوکہ دیا جائے۔انہوں نے کہا کہ 6 جنوری 2025 کو صفیہ ریاض زوجہ ریاض احمد چنہ کی جانب سے ایک شکایت درج کروائی گئی تھی جس میں شہید گنج کے رہائشی صادق حسن چالو پر ایک سرکاری افسر کا روپ دھارنے اور اس کے ساتھ 2 لاکھ روپیے کا فراڈ کرنے کا الزام لگایا گیا تھا۔

انہوں نے کہا: ‘شکایت میں کہا گیا کہ ملزم نے شکایت کنندہ کے شوہر کی رہائی میں سہولت فراہم کرنے کے لیے اثر و رسوخ کا جھوٹا دعویٰ کیا جس کو پولیس سٹیشن راجباغ نے منشیات کے ایک مقدمے میں 19 نومبر 2024 کو گرفتار کیا تھا۔

پولیس بیان میں کہا گیا: ‘جب شکایت کنندہ کو دھوکہ دہی کا پتہ چلا اور اس نے رقم واپس کرنے کا مطالبہ کیا تو ملزم نے صرف ایک جزوی رقم واپس کی اور باقی رقم واپس کرنے سے انکار کردیا۔’انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں بی این ایس ایکٹ کی دفعہ 318 (4)، 319 اور 351 (2) کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے اور دھوکہ باز کو گرفتار کیا گیا ہے۔

پولیس ترجمان نے بتایا کہ اس ضمن میں مزید تحقیقات جاری ہے۔بیان کے مطابق درخواست گذار کے شوہر ریاض احمد چنہ کے خلاف پی آئی ٹی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا اور وہ اس وقت سب جیل بھدرواہ میں بند ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ترال کے ملی ٹینٹ کی زمین پولیس نے ضبط کی

Next Post

تبت میں زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم ،100 سے زائد افراد ہلاک

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
تبت میں زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم ،100 سے زائد افراد ہلاک

تبت میں زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم ،100 سے زائد افراد ہلاک

دہلی میں 5 فروری کو اسمبلی انتخابات ہونگے،8 فروری کو ووٹوں کی گنتی

دہلی میں 5 فروری کو اسمبلی انتخابات ہونگے،8 فروری کو ووٹوں کی گنتی

بڈگام، نگروٹہ نشستوں کے ضمنی انتخابات برفباری کی وجہ سے ملتوی: الیکشن کمیشن

بڈگام، نگروٹہ نشستوں کے ضمنی انتخابات برفباری کی وجہ سے ملتوی: الیکشن کمیشن

کشمیر میں خشک موسم کے بیچ شبانہ سردیوں کا زور تیز، گلمرگ میں شبانہ درجہ حرارت منفی9.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

کشمیر میں خشک موسم کے بیچ شبانہ سردیوں کا زور تیز، گلمرگ میں شبانہ درجہ حرارت منفی9.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

ڈی ایس پیز کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں گورنر سنہا نے سلامی لی

ڈی ایس پیز کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں گورنر سنہا نے سلامی لی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »