• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, فروری ۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ایل جی نے قومی یوتھ فسٹیول میں شرکت کے لئے ایک دستے کو دلی روانہ کیا

ایل جی نے قومی یوتھ فسٹیول میں شرکت کے لئے ایک دستے کو دلی روانہ کیا

by امت ڈیسک
08/01/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے بدھ کے روز دہلی میں منعقد ہونے والے قومی یوتھ فیسٹیول میں شرکت کے لیے یونین ٹریٹری کے ایک دستے کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔انہوں نے کہا کہ یہ شاندار تقریب نوجوانوں کو لوک ڈانس، شاعری، تحریر، مصوری اور موسیقی کے تنوع کا مظاہرہ کرنے کا موقع فراہم کرے گی۔

موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے ‘ایکس’ اپنے ایک پوسٹ میں کہا: ‘ قومی دلی میں منعقد ہونے والے یوتھ فیسٹیول میں شرکت کے لیے یونین ٹریٹری کے ایک دستے کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا’۔

انہوں نے کہا: ‘یہ شاندار تقریب نوجوانوں کو لوک ڈانس، شاعری، تحریر، مصوری اور موسیقی کے تنوع کا مظاہرہ کرنے کا موقع فراہم کرے گی’۔ان کا کہنا تھا: ‘ایسی تقاریب نوجوانوں کی قائدانہ صلاحیتوں کو ظاہر کرنے کے لیے ایک پلیٹ فارم بھی فراہم کرتی ہیں’۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سری نگر میں دو کلیدی منشیات فروش گرفتار، 8 کلو ہیرائن بر آمد: پولیس

Next Post

جمہوری حکومت عوام کی راحت کیلئے برسرجہد:فاروق عبداللہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

پہلگام حملے کے بعد بند سیاحتی مقامات کا مسئلہ وزیر داخلہ کے ساتھ اٹھاؤں گا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

05/02/2026
بی جے پی حکومت میں عسکریت پسندی میں اڑسٹھ فیصد کمی آئی: امت شاہ

وزیر داخلہ تین روزہ دورے پر آج جموں و کشمیر پہنچے گے

05/02/2026
چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

04/02/2026
شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

04/02/2026
پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

04/02/2026
کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

04/02/2026
Next Post
مسلح فوج کے خوف سے کشمیر میں پتھربازی نہیں ہو رہی: فاروق عبداللہ

جمہوری حکومت عوام کی راحت کیلئے برسرجہد:فاروق عبداللہ

کشمیر ٹرین سروس: کٹرہ – بانہال سیکشن پر حتمی فُل سپیڈ ٹرائل انجام دی گئی

کشمیر ٹرین سروس: کٹرہ – بانہال سیکشن پر حتمی فُل سپیڈ ٹرائل انجام دی گئی

بنگلہ دیش نے شیخ حسینہ کا پاسپورٹ منسوخ کیا، بھارت نے حسینہ کے ویزے میں توسیع کر دی

بنگلہ دیش نے شیخ حسینہ کا پاسپورٹ منسوخ کیا، بھارت نے حسینہ کے ویزے میں توسیع کر دی

جموں وکشمیر اسمبلی کے ممبران کیلئے تین روزہ تربیتی پروگرام کل سے جموں میں شروع

جموں وکشمیر اسمبلی کے ممبران کیلئے تین روزہ تربیتی پروگرام کل سے جموں میں شروع

بی جے پی حکومت نے دفعہ 370کو ایک چٹکی میں ختم کیا، جموںوکشمیر کے حالات خراب تھے اب ٹھیک ہیں

ملک دفاعی میدان میں خود کفیل ہو رہا: راجناتھ سنگھ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »