• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سکینہ ایتو کا سی ڈی ہسپتال کا دورہ، علاج و معالجہ کی سہولیات اور تعمیراتی سرگرمیوں کا جائزہ

بدھل راجوری میں پُر اسرار طور پر پھیلی بیماری سے انسانی جانوں کے زیاں پر افسوس ہے: سکینہ اتو

by امت ڈیسک
14/01/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
راجوری کے بدھل علاقے میں پُر اسرار طور پر پھیلی بیماری سے انسانی جانوں کے زیاں پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے وزیر صحت و طبی تعلیم سکینہ ایتو نے کہا کہ علاقے میں ضروری طبی مداخلت کو یقینی بناتے ہوئے وجہ کی تحقیقات کر رہے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ موسم سرما کے دوران اسپتالوں میں مریضوں کا تمام تر سہولیات بہم رکھنے کیلئے سرکار وعدہ بند ہے اور اس میں کوئی کوتاہی نہیں ہوگی ۔ سی این آئی کے مطابق سرینگر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر صحت و طبی تعلیم سکینہ ایتو نے کہا کہ اسپتالوں میں مریضوں کی دیکھ بھال میں کوئی کوتاہی نہیں کی جا سکتی ہے خاص طو رپر موسم سرما کے دوران اسپتالوں میں زیر علاج مریضوں کو سہولیات بہم رکھنے کیلئے ہم وعدہ بند ہے اور اس کیلئے تمام انتظامات کو حمتی شکل دی گئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میں از خود بار بار اسپتالوں کا دورہ کرتی ہوں تاکہ اس بات یقینی بنایا جائے اور یہ دیکھا جا کہ کیا اسپتالوں میںمریضوں کیلئے تمام سہولیات ہے کہ نہیں یا انہیں سرکارکی جانب سے کوئی ضرورت تو نہیں ہے ۔

راجوری کے بدھل علاقے میں پُر اسرار طور پر پھیلی بیماری سے انسانی جانوں کے زیاں پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے وزیر صحت و طبی تعلیم سکینہ ایتو نے کہا کہ علاقے میں ضروری طبی مداخلت کو یقینی بناتے ہوئے وجہ کی تحقیقات کر رہے ہیں۔انہوںنے کہا کہ اس ضمن میں اعلیٰ ڈاکٹروں کو وہاں پر تعینات کیا گیا ہے اور وہ اس کی نگرانی کررہے ہیں جبکہ جانچ کیلئے بھی نمونے مختلف لیبارٹریوںکو بھیج دیا گیا ہے ۔ سکینہ ایتو نے کہا کہ معاملے پر سرکار کی بار بینی سے نگاہ ہے اور جیسے ہی اس بارے میں حقائق سامنے آئیں گے تو میڈیا کے ساتھ بھی ان کو شیئر کیا جائے گا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کارگل سڑک حادثہ میں پانچ افراد ہلاک، دو شدید زخمی

Next Post

راجوری کے بڈھال میں مزید چار اموات، تعداد 14 پہنچ گئی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
راجوری کے بڈھال میں مزید چار اموات، تعداد 14 پہنچ گئی

راجوری کے بڈھال میں مزید چار اموات، تعداد 14 پہنچ گئی

پلوامہ میں دوسرے کا اے ٹی ایم کارڈ استعمال کرکے پیسہ نکالنے والا گرفتار:پولیس

سری نگر میں توہین آمیز ریمارکس کے ذریعے فرقہ وارانہ بدامنی کو ہوا دینے کے الزام میں 6 شر پسند گرفتار: پولیس

بمنہ خاتون کے قتل کا معمہ حل، چار گرفتار : پولیس

بانڈی پورہ میں آن لائن مالیاتی دھوکہ دہی میں 5 لاکھ 5 ہزار روپیے نقدی اور 19 سمارٹ فون برآمد:پولیس

راجوری اموات میں وائر س کا کوئی عمل دخل نہیں اب پولیس اس کی تحقیقات کرئے گی :سکینہ اتو

راجوری اموات میں وائر س کا کوئی عمل دخل نہیں اب پولیس اس کی تحقیقات کرئے گی :سکینہ اتو

مسلح فوج کے خوف سے کشمیر میں پتھربازی نہیں ہو رہی: فاروق عبداللہ

نیشنل کانفرنس حکومت تمام خطوں کیساتھ یکساں سلوک روا رکھے گی: ڈاکٹر فاروق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »