• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
او بی سی کی ریزرویشن میں اضافہ بی جے پی نے نہیں بلکہ کمیشن نے کیا: اشوک کول

او بی سی کی ریزرویشن میں اضافہ بی جے پی نے نہیں بلکہ کمیشن نے کیا: اشوک کول

by امت ڈیسک
16/01/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: بی جے پی کے جنرل سکریٹری (آرگنائزیشنز) اشوک کول کا کہنا ہے کہ او بی سی کی ریزرویشن میں اضافہ بی جے پی نے نہیں بلکہ کمیشن نے کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ او بی سی کے جو ریزویشن کا شیڈول باقی ملک میں ہے وہی جموں وکشمیر میں بھی ہے۔
موصوف جنرل سکریٹری نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو یہاں ایک تقریب کے حاشیئے پر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔

انہوں نے کہا: ‘او بی سی جس کو پہلے او ایس سی کہتے تھے کو پہلے 2 فیصد ریزرویشن تھی پھر بی جے پی نے اس کو بڑھا کر 4 فیصدی کر دیا اور اس کے بعد کمیشں نے اس کو مزید اضافہ کرکے 8 فیصد کر دیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ اضافہ بی جے پی نے نہیں بلکہ کمیشن نے کیا ہے’۔ان کا کہنا تھا کہ او بی سی کی ریزرویشن میں جو شیڈول پورے ملک میں ہے وہی جموں وکشمیر میں بھی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اگر اس میں کوئی نا انصافی ہے تو وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے اس کے لئے ایک سب کمیٹی بنائی ہے جو اس کو دیکھے گی۔

مسٹر کول نے کہا کہ بی جے پی 26 نومبر سے 26 جنوری تک دو ماہ کے دوران آئین کے احترام میں تقاریب کا اہتمام کر رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ان تقاریب میں یہ بتایا جا رہا ہے کہ آئین کو کس طرح آگے بڑھایا جا سکتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہمارا آئین دنیا کا سب سے بڑا اور مکمل آئین ہے جس میں تمام ذاتوں کے حقوق کا احترام کیا گیا۔جنرل سکریٹری نے کہا کہ جموں وکشمیر میں 50 ہزار کروڑ روپیوں کے انفراسٹرکچر پروجیکٹ بن رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کشمیر اور جموں میں رنگ روڈ بن رہے ہیں، ایکسپریس ویز بن رہے ہیِ ریلوے یہاں آر ہے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ انفراسٹرکچر میں اس سے زیادہ نہیں کیا جا سکتا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

تازہ برفباری کے باعث ٹرین سروس معطل

Next Post

ڈی آئی جی راجیو پانڈے نے کشمیر سے کنیا کماری تک سائیکل ریلی کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
ڈی آئی جی راجیو پانڈے نے کشمیر سے کنیا کماری تک سائیکل ریلی کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

ڈی آئی جی راجیو پانڈے نے کشمیر سے کنیا کماری تک سائیکل ریلی کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

مرکزی کابینہ نے 8ویں پے کمیشن کی منظوری دے دی

مرکزی کابینہ نے 8ویں پے کمیشن کی منظوری دے دی

جموں کشمیر کی  صنعتی پالیسیاں اور امن و امان سرمایہ کاری کےسازگار  ہیں:امیت شاہ

ایک وقت تھا جب لا لچوک پر ترنگا لہرانے کیلئے فوج کی حمایت ضروری تھی لیکن آج کوئی بھی شرارت کرنے کی ہمت نہیں کرتا: وزیر داخلہ

بھدوراہ : گیسٹ ہاوس میں تین نوجوان مردہ پائے گئے

بدھل پراسرار بیماری: ایک اور خاتون کی موت،تعداد 16 ہو گئی

سری نگر میں چوری کا معاملہ 24 گھنٹوں میں حل، ملزمہ گرفتار، مال مسروقہ بر آمد:پولیس

سری نگر میں چوری کا معاملہ 24 گھنٹوں میں حل، ملزمہ گرفتار، مال مسروقہ بر آمد:پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »