• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, فروری ۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ڈی آئی جی راجیو پانڈے نے کشمیر سے کنیا کماری تک سائیکل ریلی کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

ڈی آئی جی راجیو پانڈے نے کشمیر سے کنیا کماری تک سائیکل ریلی کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

by امت ڈیسک
16/01/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: ڈپٹی انسپکٹر آف پولیس (ڈی آئی جی) راجیو پانڈے نے جمعرات کی صبح ’آلودگی سے پاک بھارت‘ مہم کے تحت کشمیر سے کنیا کماری تک سائیکل ریلی کو یہاں تاریخی لالچوک سے جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔

اس موقع پر ایس پی ایسٹ بسمہ قاضی کے علاوہ دیگر پولیس افسران موجود تھے۔موصوف ڈی آئی جی ریلی کو جھنڈی دکھانے کے بعد میڈیا کو بتایا: ‘سینئر شہری مخلتف قسموں کے پروگرام اور اقدام کر رہے ہیں اور پولیس اس کے لئے ان کی حوصلہ افزائی کر رہی ہے’۔

انہوں نے کہا کہ اس ریلی کے ذریعے یہ شہری کشمیر سے کنیا کماری تک ‘آلودگی سے پاک بھارت’ کے پیغام کو پہنچائیں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ اس ریلی میں سینئر شہری جن کی عمر پچاس برس سے زیادہ ہے شرکت کر رہے ہیں جو سائکل پر یہ پیغام پھیلائیں گے۔

ڈی آئی جی نے کہا کہ ایسی ریلیوں سے منشیات اور ایسی دیگر برائیاں ختم ہوں گی کیونکہ جب ایک انسان ایسی سرگرمیوں کے ساتھ مشغول رہتا ہے تو وہ برائیوں سے پاک رہتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس ریلی سے نہ صرف کشمیر کے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی ہوگی بلکہ باقی ملک کو بھی ایسی ریلیاں نکالنے کی تحریک ملے گی۔

اس موقع پر ریلی میں حصہ لینے والے ایک سائیکل سوار نے بتایا کہ ہمارا مقصد یہ ہے کہ بھارت کو آلودگی سے پاک رکھنے کا پیغام عام کریں۔انہوں نے کہا: ‘سائیکل سواری سے نہ صرف صحت پر مثبت اثرات پڑتے ہیں بلکہ پیسے بھی بچتے ہیں اور سب سے بڑھ کر آلودگی کو کم کیا جا سکتا ہے’۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

او بی سی کی ریزرویشن میں اضافہ بی جے پی نے نہیں بلکہ کمیشن نے کیا: اشوک کول

Next Post

مرکزی کابینہ نے 8ویں پے کمیشن کی منظوری دے دی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان میں  مسجد پر خودکش حملہ، 31 افراد جاں بحق، 169 زخمی

پاکستان میں مسجد پر خودکش حملہ، 31 افراد جاں بحق، 169 زخمی

06/02/2026
میر واعظ نے نوہٹہ اور چھتہ بل میں آتشزدگی کے واقعات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

میر واعظ نے نوہٹہ اور چھتہ بل میں آتشزدگی کے واقعات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

06/02/2026
گزشتہ برس جنگی صورتحال اور خشک سالی سے جموں و کشمیر کی معیشت کو شدید دھچکا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

گزشتہ برس جنگی صورتحال اور خشک سالی سے جموں و کشمیر کی معیشت کو شدید دھچکا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

06/02/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

بیوروکریٹس کا تیار کردہ، سیاسی سمت سے محروم: سجاد لون کا جموں و کشمیر بجٹ پر شدید تنقید

06/02/2026
دہلی دھماکہ کیس: این آئی اے کا اننت ناگ میڈیکل کالج میں چھاپہ، دستاویز ضبط

دہلی دھماکہ کیس: این آئی اے کا اننت ناگ میڈیکل کالج میں چھاپہ، دستاویز ضبط

06/02/2026
اسمارٹ سٹی کیلئے نصف سری نگر کی کھدوائی عوام کیلئے تکلیف کا باعث: محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی کا چناب ویلی اور پیر پنجال خطوں کے لیے ریل رابطہ قائم کرنے کا مطالبہ

06/02/2026
Next Post
مرکزی کابینہ نے 8ویں پے کمیشن کی منظوری دے دی

مرکزی کابینہ نے 8ویں پے کمیشن کی منظوری دے دی

جموں کشمیر کی  صنعتی پالیسیاں اور امن و امان سرمایہ کاری کےسازگار  ہیں:امیت شاہ

ایک وقت تھا جب لا لچوک پر ترنگا لہرانے کیلئے فوج کی حمایت ضروری تھی لیکن آج کوئی بھی شرارت کرنے کی ہمت نہیں کرتا: وزیر داخلہ

بھدوراہ : گیسٹ ہاوس میں تین نوجوان مردہ پائے گئے

بدھل پراسرار بیماری: ایک اور خاتون کی موت،تعداد 16 ہو گئی

سری نگر میں چوری کا معاملہ 24 گھنٹوں میں حل، ملزمہ گرفتار، مال مسروقہ بر آمد:پولیس

سری نگر میں چوری کا معاملہ 24 گھنٹوں میں حل، ملزمہ گرفتار، مال مسروقہ بر آمد:پولیس

ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان کو 14 اور اہلیہ کو 7 سال قید کی سزا

ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان کو 14 اور اہلیہ کو 7 سال قید کی سزا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »