• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
حیدرپورہ تصادم: عام شہریوں کی ہلاکت، حریت نے کی شدید مذمت

فائل فوٹو

میرواعظ کی قیادت میں وفد 24 جنوری کو وقف بل پینل کے سربراہ سے ملاقات کرے گا

by امت ڈیسک
22/01/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: متحدہ مجلس علماء (ایم ایم یو) کا ایک وفد جس کی قیادت اس کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق کررہے ہیں، 24 جنوری کو نئی دہلی میں وقف ترمیمی بل پر چیئرمین مشترکہ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی) سے ملاقات کرنے والا ہے۔

میرواعظ عمر فاروق کے سکریٹری سید ریحام نے کہا کہ وفد جمعہ کو نئی دہلی میں وقف بل پر جے پی سی کے چیئرمین جگدمبیکا پال سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کرے گا۔ ایم ایم یو نے وقف بل میں مجوزہ ترامیم کے بارے میں اپنے خدشات سے آگاہ کرنے کے لیے جے پی سی کے سربراہ سے ملاقات کا وقت مانگا تھا۔

ریحام نے کہا کہ وفد کشمیر، جموں، لیہہ اور کارگل کے نمائندوں پر مشتمل ہوگا۔ انہوں نے کہا، ’’اس کا مقصد اس بل کی بعض دفعات کے بارے میں تحفظات کو اجاگر کرنا ہے جس کے وقف املاک کے انتظام اور خودمختاری اور مسلم کمیونٹی بالخصوص پسماندہ طبقے کی فلاح و بہبود کے لیے دور رس اثرات مرتب ہوں گے۔‘‘

متنازعہ وقف (ترمیمی) بل، 2024، اپوزیشن سمیت مختلف اسٹیک ہولڈرز کی طرف سے تنقید اور خدشات کے بعد گزشتہ سال اگست میں بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ جگدمبیکا پال کی قیادت میں مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کو بھیجا گیا تھا۔ یہ پینل مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے سرکاری افسران، قانونی ماہرین، وقف بورڈ کے اراکین اور کمیونٹی کے نمائندوں کے ساتھ وسیع مشاورت کر رہا ہے تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بڈھال پراسرار بیماری میں مزید تین لڑکیاں مبتلا

Next Post

ایم پی انجینئر رشید نے ضمانت کے لیے دہلی ہائی کورٹ کا رخ کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
اسمبلی انتخابات سے قبل انجنیر رشید کی غیرمشروط رہائی کو ممکن بنایا جائے : عوامی اتحاد پارٹی

ایم پی انجینئر رشید نے ضمانت کے لیے دہلی ہائی کورٹ کا رخ کیا

مسلح فوج کے خوف سے کشمیر میں پتھربازی نہیں ہو رہی: فاروق عبداللہ

فاروق عبداللہ نے پی ڈی پی پر سادھا نشانہ

سرینگر میں بجلی کا جھٹکا لگنے سے زخمی ہونے والے لائن مین کی  ہفتےبعد موت

سرینگر میں بجلی کا جھٹکا لگنے سے زخمی ہونے والے لائن مین کی ہفتےبعد موت

بڈھال اموات: متاثرہ خاندانوں کے تیس افراد قرنطیبہ

بڈھال اموات: متاثرہ خاندانوں کے تیس افراد قرنطیبہ

اے سی بی کا اننت ناگ میں ریٹائرڈ کے اے ایس افسر کی رہائش گاہ پرچھاپہ

اے سی بی کا اننت ناگ میں ریٹائرڈ کے اے ایس افسر کی رہائش گاہ پرچھاپہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »